پاکستان

اس کیٹا گری میں 2892 خبریں موجود ہیں

بیرسٹر گوہر کا ’بلے‘ کا انتخابی نشان کے متعلق اہم بیان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کو چلینج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عدلیہ ’بلے‘ کا انتخابی نشان بحال کردے گی۔ راولپنڈی میں اڈیالہ…

ضمانت منظور ہونے کے باوجود شاہ محمود قریشی کو رہائی کیوں نہ مل سکی؟

سپریم کورٹ سے سائفر کیس میں ضمانت منظوری کے باوجود پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی رہائی کیلیے روبکاری جاری نہ ہوسکی۔ سپریم کورٹ سے مصدقہ نقول کی وصولی میں تاخیر اور فاضل عدالت کے جج کی اڈیالہ…

اقلیتویں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ مسیحیوں اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے۔ حضرت آدم سے لے کر نبی کریمﷺ تک تمام انبیاء کو ماننا ہم پر فرض ہے، تمام انبیا…

ایک اور سیاسی جماعت نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان مانگ لیا

ہم عوام پاکستان پارٹی نے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان مانگ لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہم عوام پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل احمرزمان خان نے کہا کہ رات کو جوفیصلہ…

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ شیر افضل مروت کا کہنا ہے پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا، میرے وکیل نےکاغذات…

عثمان ڈار کی والدہ کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل آگیا

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے بیان پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جن باتوں کی بنیاد اور صداقت نہیں…

آڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے عدالت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے 19 فروری کو طلب کر لیا۔ جسٹس بابر ستار نے 7 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے تحریری…

سی ٹی ڈی کی چنیوٹ میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک

محکمہ انسداد دہشتگردی نے چنیوٹ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں مطلوب دہشتگرد سمیت 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ،دہشت گرد کے سر کی قیمت پچیس لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت…

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس کا چھاپہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مار دیا۔ پولیس کی کارروائی پر خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ پولیس نے بغیر سرچ وارنٹ ان کے گھر پر…

آصف علی زرداری سے فیصل واوڈا کی طویل ملاقات، بڑی پیشرفت متوقع

سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیرفیصل واوڈا کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کی کراچی میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں…