پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں بڑا اضافہ، عوام پریشان

یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کے پیش نظر سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کوجلد از جلد لائسنس بنوانے کی ہدایات کردی۔ یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ اور انٹرنیشنل لائسنس کی فیسوں میں…

الیکشن میں نواز شریف کا نعرہ ہوگا ’ مجھے کیوں بلایا ‘: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ابھی تک کسی سیاسی جماعت کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا، ماضی کی غلطیوں سے سیکھ چکا ہوں ، عوامی حکومت بنائیں گے،…

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کیساتھ…

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے پشاور سے عوامی نیشنل پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، اسفندیار ولی خان کے قریبی ساتھی عابد اللہ یوسفزئی نے اپنی جماعت کو خیرباد کہہ کر پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق…

ایبٹ آباد: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان 9 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں تریڑی کے علاقے میں گھر میں آگ لگنے کے بعد چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے…

پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گرا دی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) آزاد کشمیر کے رہمنا محمود سدوزئی نے پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے…

پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان کی پاکستان کی اہم سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے جمعیت علما اسلام میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پشاور میں سابق رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے جمیعت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر…

بیرسٹر گوہر کا ’بلے‘ کا انتخابی نشان کے متعلق اہم بیان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کو چلینج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عدلیہ ’بلے‘ کا انتخابی نشان بحال کردے گی۔ راولپنڈی میں اڈیالہ…

ضمانت منظور ہونے کے باوجود شاہ محمود قریشی کو رہائی کیوں نہ مل سکی؟

سپریم کورٹ سے سائفر کیس میں ضمانت منظوری کے باوجود پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی رہائی کیلیے روبکاری جاری نہ ہوسکی۔ سپریم کورٹ سے مصدقہ نقول کی وصولی میں تاخیر اور فاضل عدالت کے جج کی اڈیالہ…

اقلیتویں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ مسیحیوں اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے۔ حضرت آدم سے لے کر نبی کریمﷺ تک تمام انبیاء کو ماننا ہم پر فرض ہے، تمام انبیا…