پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

عدالت نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ نوازشریف…

راولپنڈی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد اسحاق قتل

راولپنڈی کے علاقے روات میں واقع نجی ہاؤسنگ سو سائٹی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد اسحاق قتل کردئیے گیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی صبح راولپنڈی کے علاقے روات کی نجی ہاؤسنگ…

اعظم سواتی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کردی۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل نے اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس…

190 ملین پاونڈ اسیکنڈل؛ نیب نے سابق وفاقی وزراء شیخ رشید، فواد چودھری کو آج طلب کرلیا

190 ملین پاونڈ اسیکنڈل میں نیب نے سابق وفاقی وزراء شیخ رشید، فواد چودھری کو آج طلب کر لیا ہے. نیب نے شیخ رشید اور فواد چودھری کو 190 ملین پاونڈ اسیکنڈل میں بطور گواہ طلب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

راولپنڈی میں دفعہ 144میں 4 جون تک توسیع کردی گئی

راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع کردی ہے۔ دفعہ 144 کا اطلاق، حساس اداروں، پولیس افسران، خواتین اور بچوں پر نہیں ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری…

صدر اور وزیراعظم آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر انہوں نے کمانڈ اینڈ اسٹاف…

9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کرلیا

9 مئی کے پرتشدد واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو کل 4 بجے طلب کر لیا۔ عمران خان تھانہ سرور روڈ، شادمان اور ریس کورس سمیت دیگر تھانوں…

جہانگیر ترین، علیم خان کی ملاقات، نئی پارٹی بنانے پر اتفاق

لاہور میں سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات ہوئی جس میں نئی سیاسی پارٹی بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی۔ علیم خان نے جہانگیر ترین اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، ظہرانے میں تحریک انصاف…

عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کے 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملے میں نامزد 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ انسداد دہشت گردی کی…

قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے جو قانون توڑتا ہے اسے سزا ہونی چاہیے: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے والے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ جب سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو پر مشکل وقت آیا تو ان کے تمام قریبی ساتھی بھی پارٹی چھوڑ گئے…