پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کو پشاورسے حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وزیر خیبر پختونخوا عاطف خان کے بیٹے کو پشاور سے حراست میں لے لیا گیا۔ نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی…

بلوچستان: وزیراعلیٰ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے۔ نگران وزیر اعلیٰ کیلئے جمعیت علما اسلام ف کی جانب سے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان بادینی، بی این پی کی جانب رکن صوبائی اسمبلی حمل…

وزیراعظم شہباز شریف کا الیکشن میں اتحادیوں کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی حمایت کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے الیکشن میں اترنے کی حمایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مخالف پاکستان توڑنے کو کوئی کھلونا توڑنے کے مترادف سمجھتا ہے ، پاکستانی سیاستدانوں نے بڑی بڑی قربانیاں دیں۔…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر سندھ اسمبلی توڑ دی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ایڈوائس پر سندھ اسمبلی توڑ دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کیے تھے اور وہ سمری خود لےکر گورنر ہاؤس…

انشاء اللہ نواز شریف واپس آئیں گے اور قانون کا سامنا کریں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افسوس ہوا سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈز ایکٹ کیس کا فیصلہ اسمبلی کی مدت پوری ہونے پر دیا، سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا نوازشریف کی واپسی سے کوئی تعلق…

صدر مملکت کا وزیرِاعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام دینے کیلئے خط

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیرِاعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام دینے کے لیے کہہ دیا۔ صدر مملکت نے وزیراعظم میاں محمد شہبار شریف، اور تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے قائدِ حزبِ اختلاف…

نگران وزیراعلیٰ کے پی کو مزید 8 کابینہ اراکین کے استعفے موصول

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کابینہ کے مزید 8 اراکین کے استعفے موصول ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ کابینہ اراکین کے استعفے منظوری کے لیے گورنر کو بھیجیں گے۔ ذرائع کے مطابق نگران کابینہ میں 16 وزرا ،5…

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ مشاورت حتمی مرحلے میں داخل

نگران وزیراعظم چُننے کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی نگران وزیراعظم کے تقرر کے لیے آج دوسری بیٹھک ہو گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ آئین ہمیں تین…

شہریار آفریدی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت سے جج نے کیوں معذرت کی؟

ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ عدالت نے فائل چیف جسٹس کو بھیجوا دی۔…

نواز شریف وطن کب واپس آ رہے ہیں؟ جاوید لطیف نے بڑا انکشاف کر دیا

سابق وفاقی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اب مائنس کرنے کی کوئی کوشش نظر نہیں آرہی، وہ ستمبر کے وسط میں پاکستان واپس آئیں گے اب ان کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کوئی رکاوٹیں…