پاکستان

اس کیٹا گری میں 2896 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

صبح سویرے ملک کےبڑے شہروں میں 4.4 شدت کے زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے,زلزلہ پنجاب،کےپی اورکشمیر میں محسوس کیا گیا۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،جس کے بعد لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا…

عدالت کے فیصلے کے بعد عمران خان کے انتخابات میں حصہ لینے کے امکانات ختم، پی ٹی آئی میں مایوسی

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔ جس کے بعد بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے انتخابات میں حصہ لینے کے امکانات…

شیخ رشید کا عمران خان اور پی ٹی آئی کے متعلق بڑا حیران کن بیان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں پنڈی کے دو حلقوں سے قلم دوات کے نشان پر الیکشن لڑوں گا اور تحریک انصاف میری حمایت کرے گی۔ سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ…

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید پارٹی صدارت سے تاحیات نااہل قرار

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو پارٹی صدارت سے تاحیات نااہل قرار قرار دیدیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان الیکشن بھی نہیں لڑسکیں گے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی پارٹی صدارت کا فیصلہ سنادیا ہے،چیف الیکشن…

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ امریکا میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے ساتھ منعقدہ ایک تقریب میں کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔لاجسٹکس کی وجہ سے انتخابات کچھ دن آگے پیچھے ہو…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر پشاور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ سنا دیا ،الیکشن کمیشن کوقانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے کیس کی…

افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی موجودگی خطہ کے لیے خطرہ ہے: منیر اکرم

پاکستان نے دہشتگرد حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ منیر اکرم کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی موجودگی نہ صرف افغانستان بلکہ خطہ کے لیے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے…

الیکشن 2024: کونسے رہنما نے کن حلقوں سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے؟

ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولیوں اورجمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے، کاغذات نامزدگی کے اجراء کا عمل شروع ہوتے ہی انتخابی گہماگہمی میں بھی تیزی آگئی ہے۔ قائد ن…

ڈی آئی خان حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر ایک ہفتہ قبل ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق دہشتگرد حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ کا تعلق ڈیرہ…

سال 2024 میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ ںوٹیفکیشن جاری

وفاقی کابینہ ڈویژن نے سال 2024 میں ہونے والی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق سال کی پہلی سرکاری چھٹی 5فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی اور 23 مارچ کو یوم پاکستان کی عام…