پاکستان

اس کیٹا گری میں 2896 خبریں موجود ہیں

آڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے عدالت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے 19 فروری کو طلب کر لیا۔ جسٹس بابر ستار نے 7 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے تحریری…

سی ٹی ڈی کی چنیوٹ میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک

محکمہ انسداد دہشتگردی نے چنیوٹ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں مطلوب دہشتگرد سمیت 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ،دہشت گرد کے سر کی قیمت پچیس لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت…

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس کا چھاپہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مار دیا۔ پولیس کی کارروائی پر خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ پولیس نے بغیر سرچ وارنٹ ان کے گھر پر…

آصف علی زرداری سے فیصل واوڈا کی طویل ملاقات، بڑی پیشرفت متوقع

سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیرفیصل واوڈا کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کی کراچی میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں…

عمران خان کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ عمران خان کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے جمع کرائے گئے۔ گزشتہ روز عمران خان نے اڈیالا…

بانی پی ٹی آئی ضمانت کا غلط استعمال کریں تو ٹرائل کورٹ اسے منسوخ کر سکتی ہے، تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کا چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے پانچ صفحات پر…

انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے، تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھن گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنادیا گیا، جس میں کہا گیا…

لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا الزام درست ہے، پی ٹی آئی امیدواروں کو تنگ نہ کیا جائے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حکومت، پولیس کے تمام آئی جیز اور الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے انتخابی امیدواروں کو تنگ کرنے اور شکایات دور کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے…

سائفر کیس: فرد جرم کے خلاف کیس پی ٹی آئی وکلا کی درخواست پر ملتوی

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت پی ٹی آئی وکلا کی استدعا پر ملتوی کر دی گئی۔ قائم مقام چیف…

الیکشن کمیشن کا کاغذات نامزدگی سے متعلق نیا فیصلہ سامنے آگیا

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ ایم کیو ایم، جے یو آئی (ف)، مسلم لیگ ن اور بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے الیکشن کی…