پاکستان

اس کیٹا گری میں 2893 خبریں موجود ہیں

ازبک سفیر کی ائیر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ازبکستان کے سفیر ایبک عارف عثمانوف نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملاقات…

سمت درست کردی گئی ہے، مہنگائی میں کمی آئے گی: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بنیاد رکھ دی گئی ہے، سمت درست کردی گئی ہے، مہنگائی میں کمی آئے گی، مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے ہم ملک میں سیاسی استحکام بھی لائیں گے۔ اسلام آباد…

پولیس نے میرے والد کو جھوٹے مقدموں میں گرفتار کیا ہے، مونس الٰہی

سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کی گرفتاری پر ان کے بیٹے مونس الٰہی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ پولیس نے میرے والد کو جھوٹے مقدموں میں گرفتار کیا ہے۔ ہم انشا ءاللہ پی ٹی آئی میں ہیں اور رہیں گے۔‘ لندن میں…

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ چین کے حوالے، منظوری کیلئے کوششیں تیز کر دی گئی

کئی دہائیوں سے متنازع بنے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے پر کام شروع کرنے کے لیے سندھ حکومت نے ایک بار پھر چین سے رجوع کیا ہے اور منصوبے کی منظوری کے لیے کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ ترجمان سندھ…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہدری پرویز الٰہی لاہور سے گرفتار

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہدری پرویز الٰہی کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان…

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سویلین اور عسکری قیادت شریک ہو گی، اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے علاوہ وفاقی وزراء بھی شریک…

کوٹ ادو؛ گھر میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق

کوٹ ادو میں گھر میں دھماکے سے بچے اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈیڑھ سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس کے…

چاند کی جھوٹی گواہی دینے پر سزا کا اعلان

چاند کی جھوٹی گواہی دینے پر سزا کا اعلان کر دیا گیا۔ چاند کی جھوٹی گواہی دینے پر 3 سال قید یا 50 ہزار جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی۔ سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے علاوہ نجی کمیٹیوں کے چاند دیکھنے…

جہانگیرترین نئی جماعت بنانے کیساتھ بڑے اتحاد کیلئے بھی متحرک

سینیئر سیاستدان جہانگیر خان ترین نئی جماعت کیساتھ بڑے اتحاد کیلئے بھی متحرک ہوگئے۔ جہانگیر خان ترین کے اہم سیاستدانوں اور پی ٹی آئی کے ناراض و الگ ہونے والے رہنماؤں سے قریبی رابطے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر…

فوادچوہدری کے بیان پر اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا

پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہےکہ جو فواد چوہدری کررہے ہیں میں اس میں ایکٹو نہیں ہوں۔ تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر گلبرگ میں عسکری ٹاور پر حملہ اورجلاؤگھیراؤ سے متعلق…