0

سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ، سابق چیئرمین بلدیہ کا بھتیجا قتل

جہلم(چوہدری عابد محمود)سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی پراپرٹی ڈیلر آفس میں فائرنگ ،ڈیلر جانبحق، تفصیلات کے مطابق آج سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں آج مورخہ 29 مئی کو ہونے والے قاتلانہ حملہ میں پراپرٹی ڈیلر تحسین مرزا فائرنگ سے زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے موقع پر ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول سابق چئیرمین بلدیہ مرزا راشد کا بھتیجا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔
اس خبر پر جہلم نیوز ڈاٹ کوم کی خصوصی کوریج مزید مواد کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔

لین دین کا تنازع پراپرٹی ڈیلر کے قتل کی وجہ بنا۔ ذرائع