دنیا

اس کیٹا گری میں 322 خبریں موجود ہیں

خاتون کی نومولود بیٹی کے ساتھ ڈگری وصول کرنے کی تصویر وائرل

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ خاتون گریس شمشیک کی اپنی نومولود بیٹی کے ہمراہ گریجویشن کی ڈگری وصول کرتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ گریس شمشیک کی کونووکیشن کی تقریب سے سوشل میڈیا پر وائرل…

حج درخواستیں وصول کرنےسے متعلق نیا فیصلہ سامنے آگیا

 اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنےکی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر کیا گیا ہے، 25 ہزارکےکوٹے پر…

غزہ: اسرائیلی بربریت کے خلاف حماس کا جوابی حملہ، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ پٹی میں حماس کے عسکری ونگ کی جوابی کارروائیوں کے دوران سرنگ میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملے میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ القسام بریگیڈز نے گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران اسرائیل کی…

آسٹریلیا جانے کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے بری خبر، طلبہ پریشان

آسٹریلیا میں اگلے دو سال کے دوران غیرملکیوں کی تعداد کو نصف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا مقصد آسٹریلین امیگریشن نظام میں بہتری لانا ہے۔ آسٹریلوی حکومت کی جانب سے یہ اعلان گزشتہ دنوں کیا گیا جس…

آرمی چیف کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈر یوایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔…

11 سو روپے میں خریدا گیا گلدان 3 کروڑ روپے میں فروخت، مگر کیسے؟

تصور کریں کہ آپ 11 سو روپے کا ایک گلدان خریدیں جو 3 کروڑ روپے میں نیلام ہو تو پھر؟ ایسا حیرت انگیز واقعہ امریکا میں ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا۔ جیسیکا وینیٹ نامی خاتون نے ریاست ورجینیا کی…

وہ خوبصورت ملک جہاں بغیر ویزہ بھی جایا جاسکتا ہے

اگر آپ نئے سال کے آغاز میں بیرون ملک سیاحت کے لیے جانا چاہتے ہیں تو ایک خوبصورت مقام آپ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔ جی ہاں افریقی ملک کینیا جانے کے لیے اب دنیا کے کسی…

کینیڈا کا لاکھوں افراد کو شہریت دینے کا اعلان

کینیڈا نے لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا اعلان کردیا، اس فیصلے سے لاکھوں رفیوجیز سمیت ان افراد کو بھی فائدہ ملے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے وفاقی وزیرِ امیگریشن مارک ملر نے اعلان کیا…

نہ ٹکٹ نہ ہی ویزا، لیکن روسی شہری امریکا پہنچ گیا

ایک روسی شہری حیرت انگیز طور پر بغیر ویزا اور ٹکٹ کے ڈینمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن سے جانے میں والی پرواز میں بیٹھ کر امریکا پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور اسرائیلی شہریت کے حامل سرگئی ولادمیراوویچ…

لال بیگ مارنے کی کوشش میں اپارٹمنٹ میں دھماکا

کئی بار چاہے آپ کا گھر جتنا بھی صاف کیوں نہ ہو پھر بھی لال بیگز کا مسئلہ ختم نہیں ہوتا۔ اور اگر کسی کیڑے مار کمپنی یا شخص کی خدمات حاصل نہ ہوسکیں تو لوگوں کو سمجھ نہیں آتا…