دنیا
دبئی پولیس کی بڑی کارروائی، قتل میں ملوث اسرائیلی 3 گھنٹے میں گرفتار
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کی پولیس نے حفاظت اور عوام کی سیکیورٹی کو یقینی بناتے ہوئے محض تین گھنٹے میں 8 اسرائیلی افراد کو اپنے ہی ہم وطن شخص کو قتل کرنے کے الزام میں…
چین اور روس کے اقتصادی معاہدوں پر دستخط، مغربی ممالک کی تنقید
روس کے وزیر اعظم نے بیجنگ کے دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات کو بے مثال بلندی پر قرار دیتے ہوئے چین کے ساتھ متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔ فروری 2022 میں ماسکو نے ہزاروں فوجیوں کو یوکرین بھیجنے کے بعد…
تھائی لینڈ: سکول کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
تھائی لینڈ میں طوفان کے باعث سکول کی چھت گرنے سے چار بچوں سمیت سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابفق تھائی لینڈ کے شمالی صوبے پھیچت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ گزشتہ رات تیز…
ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا
ایران نے علی رضا عنایتی (Alireza Enayati) کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا۔ علی رضا ایرانی وزارت خارجہ میں عرب خلیج امور کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق علی رضا عنایتی ایران کے وزیر…
سعودی خاتون اور مرد خلانورد کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی
ناسا، کمپنی اسپیس ا یکس، کمپنی ایکسیم اسپیس اور سعودی اسپیس اتھارٹی کے مشترکہ خصوصی مشن پر جانے والے پہلی سعودی خاتون اور مرد خلانورد کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی اسپیس اتھارٹی نے یہ…
گیانا میں اسکول کے گرلز ہاسٹل میں خوفناک آتشزدگی؛ 20 طالبات جاں بحق
جنوبی امریکی ملک گیانا کے مہدیہ سیکنڈری اسکول کے ہاسٹل میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیانا کے ایک اسکول کے ہاسٹل میں لگنے والی…
میکسیکو: کار شو کے دوران فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک
میکسیکو کے شہر اینسوناڈا میں منعقدہ کار شو کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق آل ٹیرن کار ریسنگ شو کے دوران قریبی گیس اسٹیشن پر نامعلوم مسلح…
اوباما سمیت 500 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی
روس نے سابق امریکی صدر باراک اوباما سمیت 500 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما اور امریکی صحافی بھی پابندی کی فہرست میں شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق روس…
یوکرینی صدر عرب لیگ اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سعودی عرب میں جاری عرب لیگ اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر فرانس کے خصوصی طیارے میں پولینڈ سے سعودی عرب پہنچے، وہ عرب لیگ سربراہی اجلاس…
اٹلی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 8 افراد ہلاک، ہزاروں محفوظ مقامات پر منتقل
اٹلی کے شمالی علاقے ایمیلیا-روماگنا میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور ہزاروں اپنے گھروں سے محفوظ مقامات پر منتقلی پر مجبور ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ…