دنیا

اس کیٹا گری میں 322 خبریں موجود ہیں

نائجیریا،سکول میں میلے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق

لاگوس(نیوزڈیسک)نائجیریا کے ایک سکول کے میلے کے دوران بھگدڑ سے 35 بچے جان کی بازی ہار گئے ، عالمی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثہ جنوب مغربی نائجیریا کے شہر عبادان میں رونما ہوا، پولیس ترجمان کے مطابق میلے…

عالمی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا انوکھا کارنامہ ،165فٹ کی بلندی سے دریائے نیل میں چھلانگ لگا دی، وجہ جانئے کیوں، ویڈیو وائرل

یوگنڈا( اے بی این نیوز         ) معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں یوگنڈا کے دورے پر ہیں، جہاں وہ مختلف مذہبی اجتماعات اور تقریبات سے خطاب کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں انہوں نے دریائے نیل کے مشہور سیاحتی مقام…

بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دے دی۔ عمران خان کہہ رہے…

عمران خان کو رہا کرو،امریکی صدارتی معاون خصوصی رچرڈ گرینل کا ایکس پرٹوئٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشنز کے معاون رچرڈ گرینل نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔…

کشتی حادثہ ، ایک شخص جاں بحق ہوا ،بچ جانے والوں نے بتایا ایجنٹوں کو 24 سے 30 لاکھ روپے دیئے،پاکستانی سفیر

یونان(اے بی این نیوز     )کشتی حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوا جس کا نام سفیان ہے،پاکستانی سفیر کے مطابق جاں بحق شخص کی جیب سے پاسپورٹ بھی ملا۔ سفیان کا بھائی پہلے سے یونان میں رہتا ہے۔ زیادہ تر پاکستانیوں…

کرکٹ کی د نیا میں پاکستان کی بڑی فتح،بھارت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور،پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز  ) آئی سی سی،بھارتی بور ڈنےپی سی بی کی تمام شرائط مان لیں،بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنزٹرافی فیوژن فارمولےکےتحت ہوگی۔ فیوژن فارمولاتمام بورڈزکےعہدیداروں کی موجودگی میں طےہوا۔ فیوژن فارمولاکےتحت پاکستان بھارت جاکرورلڈکپ نہیں کھیلےگا۔…

ایف آئی اے نے 24 نومبر کے احتجاج کی کوریج کرنے والے درجنوں صحافیوں اور وی لاگرز کے خلاف مقدمات درج کر لیے

اسلام آباد(  اےبی این نیوز     ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد کے سائبرکرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی کوریج کرنے والے درجنوں صحافیوں اور وی لاگرز کے خلاف مقدمات درج کر لیے پیکا…

پی ٹی آئی نے اسلام آباد کے احتجاج میں زخمی اور لاپتہ کارکنوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد(  اےبی این نیوز     ) پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران زخمی اور لاپتہ کارکنوں کی فہرست جاری کردی پی ٹی آئی کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق…

1971کی کہانی، غازیوں کی زبانی،جب بھارتی تربیتی یافتہ دہشتگرد تنظیم مکتی باہنی نے مشرقی پاکستان میں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )1971 کی جنگ میں بھارتی تربیتی یافتہ دہشتگرد تنظیم مکتی باہنی نے مشرقی پاکستان میں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام کیا۔ جنگ میں پاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے جھوٹے، من گھڑت…

شام کے معزول صدر بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کی قبر کو آگ لگا دی گئی

دمشق (  اے بی این نیوز   )  شام کے معزول صدر بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کی قبر کو آگ لگا دی گئی۔اے ایف پی کے مطابق شام میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے گروپ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے…