دنیا
ایران، ہائپر سونک ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہوگیا: جنرل امیر علی حاجی زادہ
سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ اس میزائل کے کامیاب تجربے سے اسلامی جمہوریہ ایران، ہائپرسونک ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہوگیا۔ اس میزائل کے کامیاب تجربے سے اسلامی…
امریکا: ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
امریکا میں جنگی طیاروں نے ایک مشکوک اور بے ترتیب پرواز کرنے والے چھوٹے طیارے کا پیچھا کیا جو ورجینیا کی پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دارالحکومت میں اہم اور حساس مقامات…
چین کے صوبے سیچوان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 14 افراد ہلاک
چین کے صوبے سیچوان میں لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ اتوار کی صبح تقریباً 6 بجے سچیان صوبے کے جنوب میں…
مصر کی سرحد کے قریب فائرنگ، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک
مصر کی سرحد کے قریب اسرائیلی علاقے میں فائرنگ سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ مصر کی سرحد کے قریب ایک گروپ نے سرحدی علاقے میں گھس کر…
بھارتی تربیتی طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ
بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ ہوگیا۔ ، یہ حادثہ بنگلورو شہر سے 136 کلو میٹر دور چمراج نگر ضلع میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی…
نیٹو کا کوسوو میں امن مشن کیلئے مزید اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
نیٹو اتحاد نے جنوبی مشرقی یورپی ملک کوسوو میں امن مشن کے لیے مزید 700 اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوسوو میں گزشتہ روز سرب مظاہرین سے جھڑپوں میں نیٹو اتحاد کے امن…
ترکیہ اور مصر کا 10 سال سے منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق
ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں دہائی سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیب اردوان کے مسلسل دوسری بار…
استعمال شدہ پلاسٹک کو سڑک کی تعمیر کے لیے خام مال کے طور پر استعمال کرنا ایک ڈاؤن اسٹریم اقدام ہے: ورلڈ بینک
اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی سطح پر پلاسٹک کی آلودگی کم کرنے کے لیے کچھ حل پیش کیے گئے ہیں جن میں استعمال شدہ پلاسٹک کو خام مال کے جزوی متبادل کے طور پر سڑکوں کی تعمیر میں استعمال…
ترکیہ صدارتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری، اردوان کو واضح برتری حاصل
ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان کو اب تک کے نتائج کے مطابق برتری حاصل ہے۔ ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے…
ویڈیو: خلا سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر
سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی پہلی عرب خاتون خلا باز ریانا برناوی نے اسپیس سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے۔ گزشتہ دنوں امریکا سے تعلق رکھنے والی کمپنی Axiom Space کی جانب سے سعودی عرب کا مشن…