دنیا

اس کیٹا گری میں 322 خبریں موجود ہیں

کینیڈا میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے

کینیڈا کے صوبے مینیٹوبا میں گزشتہ روز سیمی ٹریلر ٹرک اور بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق پیش آنے والا حادثہ کینیڈا کی حالیہ…

سعودی عرب میں اب مزدور دھوپ میں کام نہیں کریں گے

سعودی حکومت نے جمعرات سے شروع ہونے والے شدید گرمی کے موسم میں مزدوروں پر دن کے اڑھائی گھنٹے تک سخت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی جانب…

اسرائیل سے تنازع کے جلد، منصفانہ اور دیرپا تصفیے کے لیے فلسطین کے ساتھ تعاون کریں گے: چین

چین اور فلسطین کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ قائم کرنے پر اتفاق ہوگیا جس کی تفصیلات بعد میں بتائی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین اتھارٹی کے صدر…

سعودی وزیرخارجہ کی فلسطین، شام اور بحرین کے ہم منصبوں سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطین،شام اور بحرین کے ہم منصبوں سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ریاض میں عرب اورجزائر پیسفک کے ترقی پذیر ممالک کا وزارتی اجلاس ہوا۔اجلاس کے سائیڈ لائن…

نیٹو نے تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشقیں شروع کر دیں

نیٹو نے تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشقیں جرمنی میں شروع کر دی، جس کا مقصد خاص طور پر روس کی جانب ممکنہ خطرات کے مقابلے میں اپنے ارکان کے اتحاد کو ظاہر کرنا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے…

برسوں انتظارکے بعد 4 بہنوں کا حج قرعہ اندازی میں ایک ساتھ نام نکل آیا

طویل انتظار کے بعد مراکش سے تعلق رکھنے والی 4 بہنیں حج قرعہ اندازی میں نام نکل آنے پر خوشی سے نہال ہوگئیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق 60 سال سے زائد عمر کی چار بہنیں (عائشہ ناصر ، فاطمہ ناصر…

صومالیہ: موغادیشو کے ہوٹل پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

مشرقی افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ساحل سمندر پر واقع ایک ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے چھ افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالی پولیس فورس نے ہفتے کے روز اپنے بیان…

سعودی عرب نے جوہری پروگرام کو فروغ دینے کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سویلین جوہری پروگرام کو فروغ دے رہا ہے اور اس پروگرام کیلئے امریکا کو بولی لگانے والوں میں شامل کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان…

ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 3 دن کا ویک اینڈ متعارف

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے ورکرز کے لیے تین دن کے ویک اینڈ کی اجازت دی ہے۔ عرب جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وفاقی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین…

ایکواڈور میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، ہزاروں افراد متاثر

جنوبی امریکی ایکواڈور میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 15 ہزار افراد کے متاثر ہونے ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکواڈور کے شمال مغرب میں واقع شہر ایسمیرل میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آگیا ہے۔…