دنیا
مکہ مکرمہ سے عازمین حج کی منیٰ آمد کا سلسلہ جاری
دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین مناسک حج کے پہلے مرحلے میں خیموں کے شہر منیٰ پہنچ رہے ہیں۔ منیٰ روانگی سے قبل عازمین حج نے مسجدالحرام میں طواف و عمرہ ادا کیا۔ عازمین آج کی رات منیٰ میں ہی…
ویڈیو: مناسک حج کا آغاز ہوگیا لاکھوں عازمین طواف کعبہ میں مصروف
مناسک حج کا آغاز ہوگیا 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے مناسک حج کی ادائیگی شروع کردی ہے۔ مناسک حج کا باقاعدہ آغاز اتوار کو صبح سویرے کعبہ کے ”طواف“ کے ساتھ ہوا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے عہدیدار نے…
روسی صدر کیخلاف بغاوت کرنے والی ویگنر گروپ کیا ہے؟
روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کا نام پہلی مرتبہ 2014 میں سامنے آیا جب روس اور یوکرین کریمیا کے تنازعہ پر آمنے سامنے آگئے۔ اس گروپ کو 2014 میں روس کے ایک سابق فوجی افسر دمتری یوٹکن نے…
لندن: پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قاتل کو 20 سال قید کی سزا
لندن کی عدالت نے پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قاتل ارسلان کو 20 سال قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جڑانوالہ کے نواحی گاؤں کی رہائشی 21 سالہ پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قاتل ارسلان کو آج لندن…
چین: ریسٹورنٹ میں دھماکا، 31 افراد ہلاک متعدد زخمی
شمال مغربی چین کے شہر زنگ چنگ میں ایک ریسٹورنٹ میں گیس لیکیج کی وجہ سے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں تقریباً 31 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی…
ہونڈوراس کی جیل میں ہنگامہ آرائی، 48 خواتین ہلاک
لاطینی امریکا کے ملک ہونڈوراس کی جیل میں خواتین قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان پر تشدد ہنگامہ آرائی سے 48 قیدی ہلاک ہوگئیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہونڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسیگالپا سے تقریباً50 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع…
ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے جانے والی لاپتا آبدوز میں کتنے پاکستانی شامل ہیں؟
بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کا سیاحتی دورہ کرانے والی چھوٹی آبدوز عملے اور سیاحوں سمیت لاپتا ہوگئی تھی جس میں دو پاکستانی بھی سوار تھے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بحر اوقیانوس میں غرقاب ٹائی ٹینک کے ملبے کی…
قطر اور یو اے ای کے تعلقات بحال، سفارتخانوں نے ایک بار پھر کام شروع کر دیا
قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کے اعلان کے بعد دونوں ممالک میں سفارتخانوں نے دوبارہ اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا…
سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ حکام نے اعلان کردیا
سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظرآگیا، یکم ذوالحجہ 19 جون کو اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق ذوالحجہ کے چاند کے لیے سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی تھی کہ آج شام…
یوگنڈا: دہشت گردوں کا اسکول پر حملہ، 40 افراد ہلاک
افریقی ملک یوگنڈا کے ہائی اسکول میں رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کرکے 37 بچوں سمیت 40 افراد کو ہلاک کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی پولیس ترجمان نے داعش کی ذیلی تنظیم اتحادی جمہوری فورسز (اے ڈی…