دنیا
ویڈیو: تصویر بنواتے وقت سمندری لہر خاتون کو بہا لے گئی
بھارتی شہر ممبئی کے باندرہ بینڈ اسٹینڈ پر سمندر کی اونچی لہر تصویر بنواتے وقت خاتون کو بہا لے گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے خاتون اپنے شوہر کے ساتھ ساحل پر ایک چٹان پر…
جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 22 افراد ہلاک
جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 22 افراد ہلاک، 14 لاپتہ اور ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے وزارت داخلہ کا…
دنیا بھر میں 73 کروڑ سے زائد افراد فاقہ کشی کا شکار ہیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک اور غربت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) اور 4 دیگر…
نئی دہلی بارش کے پانی میں ڈوب گیا، نظام زندگی درہم برہم
بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں مون سون بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون کی بارشوں کے باعث نئی دہلی کی جمنا ندی میں پانی…
پاکستان کی جانب سے مذاہب کے احترام سے متعلق پیش کردہ قرارداد سلامتی کونسل میں منظور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ سلامتی کونسل میں پاکستان کی جانب سے قرارداد کی حمایت میں 28 ممالک نے ووٹ دیا جب کہ قرارداد کی 12…
کویت کا سویڈش زبان میں قرآن مجید کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان
کویت نے قرآن مجید کے سویڈش زبان میں ترجمہ والے ایک لاکھ نسخوں کی طباعت اور اشاعت کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی وزیر اعظم کا یہ فیصلہ اسلام کی رواداری اور تمام لوگوں کے درمیان…
سویڈن کی نیٹو رکنیت کیلئے ترکیہ نے اہم شرط رکھ دی
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین انقرہ کے ساتھ طویل عرصے سے تعطل کا شکار رکنیت کے مذاکرات دوبارہ شروع کرتی ہے تو ترکیہ سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کریں گے۔ اردگان…
ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف سکھوں کا بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج
کینیڈا میں خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ کے قتل پر سکھوں کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سکھوں کو خوفزدہ کرنا…
بیوی کو قتل کرکے دماغ کھانے والا شوہر گرفتار
میکسیکو میں مبینہ طور پر بیوی کو قتل کرنے کے بعد اس کا دماغ کھانے اور کھوپڑی کو سگریٹ کی راکھ گرانے کے لیے استعمال کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ الوارو نامی…
سویڈن کا مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور
سویڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور شروع کردیا۔ سویڈن کے وزیر انصاف گونار اسٹرومر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے…