دنیا
یونیسکو نے اسکولوں میں بڑی پابندی کا مطالبہ کردیا
یونیسکو نے اسکولوں میں اسمارٹ فونز پرعالمی پابندی کا مطالبہ کردیا۔ یونیسکو کا کہنا ہے کہ اسکرین پرزیادہ وقت گزارنے سے بچوں کے جذباتی استحکام پرمنفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ…
سعودی حکام نےعمرہ زائرین کے بیگ میں کن 10 چیزوں کو لازمی قرار دیا ہے؟
سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے لیے خاص ہدایات جاری کردی ہیں جس میں زائرین کے لیے بیگ میں رکھنے والی اہم چیزوں سے متعلق بتایا گیا ہے۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق…
چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کے 11 کھلاڑی ہلاک
چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چھت گرنے کے وقت اسکول کی خواتین نیٹ بال ٹیم کی کھلاڑی جم میں پریکٹس کر رہی تھیں۔ چھت گرنے…
دنیا بھر میں طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟
طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟۔ یہ وہ سوال ہے جس نے سب کو سوچنے پر مجبور کیا ہوا ہے آخر میاں بیوی جیسا خوبصورت رشتہ اس مرحلے پر کیوں آکھڑا ہو جاتا ہے۔ دنیا بھر میں طلاق کی شرح…
اب سعودی شہری اپنے غیر ملکی دوستوں کو عمرے کیلئے مدعو کر سکیں گے
سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے شہری اب بیرون ملک مقیم اپنے مسلمان دوستوں کو ’ذاتی وزٹ ویزا‘ پر عمرہ کے لیے مدعو کر سکتے ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت…
سعودی عرب نے غیرملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا
سعودی عرب نے غیرملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سےسوشل میڈیا پرجاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی شہری اپنے دوستوں کوعمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے وزٹ ویزا پرسعودی…
بھارت: لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک، 100 سے زائد ملبے تلے دب گئے
بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 10 افراد ہلاک ہوگے جبکہ 100 سے زائد ملبے تلے دب گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش کے باعث ضلع رائے گڑھ میں لینڈ سلائیڈنگ…
دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین اور افغانستان کے پاسپورٹ کو کمزور ترین قرار دیا ہے تاہم اس فہرست میں پاکستان…
سرحد عبور کرنے پر امریکی شہری کو شمالی کوریا نے حراست میں لے لیا
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا ممکنہ طور پر ایک امریکی شہری کو سرحد عبور کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی کمان کے مطابق ممکنہ طور پر ایک امریکی شہری کو شمالی کوریا میں…
مختلف ممالک میں گرمی کی شدید لہر برقرار، نیا ریکارڈ بننے کا امکان
دنیا بھر میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے، ترکیہ، اسپین، پولینڈ، فرانس اور امریکا میں بھی سورج آگ برسارہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرمی نے تین براعظموں کو لپیٹ میں لے لیاہے،ایشیا ،یورپ اور امریکا میں درجہ حرارت…