دنیا
سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین بحران پر اجلاس
یوکرین میں جاری بحران کا حل کیسے نکالا جائے۔ سعودی عرب کی میزبانی میں اجلاس آج جدہ میں ہورہا ہے۔ یہ اجلاس سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے بلایا گیا ہے۔ جس میں روس یوکرین جنگ…
بھارتی سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں راہول گاندھی کی سزا معطل کردی
بھارت کی اعلیٰ ترین عدالت نے راہول گاندھی کی ہتک عزت کیس میں سزا کو معطل کر دیا۔ سزا کے نتیجے میں انہیں قانون ساز اسمبلی سے باہر کردیا گیا لیکن سپریم کورٹ تک کیس کی اپیل کے مرحلے تک وہ…
ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات میں مزید اضافہ، مائیک پنس سابق صدر کے خلاف گواہ بن گئے
امریکا کے سابق نائب صدر مائیک پنس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف گواہ بن گئے ہیں، جس سے سابق صدر کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سابق نائب صدر مائیک پینس جو کبھی ٹرمپ کے انتہائی وفادار ساتھی تھے، اب…
چائے بنانے میں تاخیر کیوں کی؟ شوہر نے گلا دبا کر بیوی کی جان لے لی
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک افسوس ناک واقعے میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو محض اس لیے قتل کر دیا کیوں کہ اس نے چائے بنانے میں دیر کر دی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش…
دنیا کا معمرترین شخص انتقال کرگیا
برازیلین شہری اور دنیا کے معمر ترین شخص جوز پولینو گومز اپنی 128 ویں سالگرہ سے چند روز قبل انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معمر ترین شخص کی موت کی وجہ ان کے جسم کے کئی…
ماسکو میں طوفانی ہوائیں اور موسلا دھار بارش سے 10 افراد ہلاک
روس میں سمندری طوفان کے دوران کیمپ کے مقام پر درخت گرگئے، مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور 76 افراد زخمی ہوگئے۔ روس کے دارالحکومت ماسکو سے چھ سوکلومیٹردوروسطی علاقوں میں طوفانی ہوائیں اور موسلادھاربارش سے نظام زندگی مفلوج…
چین میں سمندری طوفان، 4 لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل
سمندری طوفان ڈوکسوری جمعہ کی صبح جنوب مشرقی چین سے ٹکرایا، رہائشیوں کو ممکنہ خطرے کے پیش نظر 4 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ چین کے سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے…
آسٹریلیا: آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار فوجی لاپتہ
آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد لاپتہ ہونے والے فوجی اہلکاروں کی تلاش…
فلپائن: جھیل میں کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک، 40 کو بچا لیا گیا
فلپائن کے ایک جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے کم سے کم 26 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 40 کو بچا لیا گیا ہے۔ حادثہ ساحل سے صرف 46 کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق…
3 ہزار گاڑیوں سے لدے بحری جہاز میں آگ لگ گئی
ڈچ ساحل پر 3 ہزار گاڑیوں سے لدے بحری جہاز میں آگ لگنے کے باعث کروڑں روپے کی گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز جرمنی سے مصر آنے والے کارگو شپ…