دنیا

اس کیٹا گری میں 322 خبریں موجود ہیں

روس میں فیول اسٹیشن پر آتشزدگی، 3 بچوں سمیت 30 افراد ہلاک

روس کے جنوبی خطے داغستان میں فیول اسٹیشن میں آتشزدگی سے 3 بچوں سمیت 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی ایمرجنسی سروسز کی وزارت نے بیان میں کہا کہ جنوبی خطے داغستان میں رات…

میڈیکل داخلہ ٹیسٹ میں ناکامی پر لڑکے کی خودکشی، صدمے سے باپ بھی چل بسا

پڑوسی ملک بھارت کے جنوبی ریاست تامل ناڈو میں میڈیکل داخلہ ٹیسٹ میں ناکامی پر 19 سالہ لڑکے نے خودکشی کر لی، بیٹے کے صدمے سے باپ بھی چل بسا۔ بھارٹی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لیے…

فلسطینی حکام کی نئے سعودی سفیر سے ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر گفتگو

فلسطینی صدر محمود عباس کے سفارتی مشیر ماجدی الخالدی سمیت دیگر حکام نے اردن میں فلسطین کے نئے سعودی سفیر نایف السدیری سے ملاقات کی جہاں السدیری نے فلسطینی اتھارٹی کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے…

امریکا کی ریاست ہوائی کے جنگلات میں آگ لگنے سے اموات کی تعداد 67 ہوگئی

امریکا کی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اموات کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔ جنگلات میں لگی آگ سے تاریخی سیاحتی مقام Lahaina بھی جل کر تباہ ہوگیا، غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی سیاحوں کے مرکز ہوائی شہر…

ایران اورامریکا کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے پا گیا

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور منجمد فنڈز کی بحالی کا اہم ترین معاہدہ ہوگیا۔ ایران کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ طے پائے معاہدے کے تحت واشنگٹن جلد ہی ایرانی قیدیوں کو رہا کریگا جبکہ 10…

سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کے حوالے سے کوئی فریم ورک تیار نہیں کیا گیا: جوبائیڈن انتظامیہ

امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ سعودیہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ابھی کوئی فریم ورک تیار نہیں کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہےکہ سعودی عرب اور اسرائیل…

طالب علم کی پہلی پوزیشن، ٹیچر نے 10 لاکھ پاؤنڈ کی کار تحفے میں دے دی

مصر کے ثانوی اسکول میں پہلی پوزیشن لانے والے طالب علم کو ٹیچر نے 10 لاکھ پاؤنڈ کی کار تحفے میں دیدی۔ طالبعلم اپنے استاد سے محبت کے اظہار کے طور پر تحفے تحائف دیتے رہتے ہیں، یہ کوئی انہونی…

روس کا یوکرین میں میزائل حملہ، رہائشی عمارت تباہ اور 8 افراد ہلاک

روس نے یوکرین کے شہر پوکرووسک پر میزائل گرادیئے، رہائشی عمارت تباہ اور 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کے یوکرین پر حملے جاری ہیں، تازہ ترین حملہ شہر پوکرووسک کی پرائیوٹ سیکٹر رہائشی عمارت پر ہوا، جس میں ایک ہوٹل…

دبئی ایئرپورٹ پر طیارے سے ریچھ فرار کیسے فرار ہوا؟ پائلٹ حیران، عملے کی دوڑیں

دبئی ایئرپورٹ پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب عراقی طیارے سے ریچھ فرار ہوگیا اور رن وے کو اپنی جاگیر سمجھتے ہوئے چہل قدمی کرنے لگا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسافر بردار عراقی طیارے میں ایک ریچھ…

طالبان حکومت نے لڑکیوں کو 10 سال سے زیادہ عمر کی لڑکیوں کو پڑھنے پر پابندی لگا دی

ملک بھر میں سیکنڈری اسکولوں میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد طالبان نے اب کلاس 3 سے آگے پڑھنے پر بھی پابندی عائد کردی۔ بی بی سی فارسی کے مطابق طالبان نے 10 سال سے زائد عمر کی…