دنیا
سابق امریکی صدرجمی کارٹر انتقال کر گئے،آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی، بائیڈن
واشنگٹن ( اے بی این نیوز )بائیڈن نے کہا ہے کہ جمی کارٹر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز…
تیسری بیٹی کی پیدائش پر ظالم شوہر نے بیوی کو آگ لگادی
ممبئی ( نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں سنگدل شوہر نے تیسری بیٹی کی پیدائش پر بیوی کو آگ لگادی جس سے خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ کندلیپ اتم کالے…
2025ء کے آغاز کے بعد دنیا میں کیا کچھ انتہائی اہم ہونے والا ہے؟ جانیں
دنیا بھر میں سالِ نو کا آغاز کچھ اہم تقریبات کے ساتھ ہو گا۔ یکم جنوری کو رومانیہ اور بلغاریہ یورپی یونین میں شامل ہونے کے 17 سال بعد شینگن علاقے میں مکمل طور پر شامل ہوں گے، جس سے…
انوکھا احتجاج، سیاستدان کے خود کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل،وجہ بھی سامنے آ گئی
بھارتیہ جنتا پارٹی (بے جی پی) کے ریاست تامل ناڈو میں سربراہ کے انا مالائی نے ایک عجیب حرکت کی اور جمعہ کے دن خود کو 6 کوڑے مارے۔ بھارت کے ایک میڈیا ادارے کی جانب سے شیئر کی گئی…
قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے بارے ہو شربا انکشافات،جانئے کیسے تباہ ہوا،کیا نشانہ بنایا گیا
قازقستان ( اے بی این نیوز ) رپورٹ میں بتایا گیا کہ قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کو روسی میزائل کا نشانہ بنایا گیا،روسی ایوی ایشن اتھارٹی کا دعویٰ ہے کہ حادثہ پرندوں کے ٹکرانے کی وجہ سے…
سرینام کے سابق صدر ڈیسی بوٹرسے 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
سو رینیام ( اے بی این نیوز )سرینام کے سابق صدر ڈیسی بوٹرسے 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں، حکومت نے بدھ کے روز ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ گزشتہ ہفتے سرینام کے حکام نے بوٹرسے کے گھر…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا،جا نئے تفصیلات
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں 15میچز پاکستان اور دبئی میں ہوں گے۔ گروپ اے میں پاکستان،بھارت ،نیوزی لینڈ ،بنگلہ دیش شامل۔ 19فروری کوپاکستان اورنیوزی لینڈکاپہلامیچ کراچی…
چھا گیا رچرڈ گرینیل ، پاکستان کو سٹار لنک والے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن ( اے بی این نیوز )ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشنز کے مشیر رچرڈ گرینیل نے ایکس پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں آزادی اظہار کی بندشہےحکومت نے @X پر پابندی عائد کر دی، اور صارفین کو VPN…
کر کٹر عبداللہ شفیق کا ون ڈے سیریز میں انوکھا ریکارڈ،دنیا کو کوئی بیٹسمین حاصل نہ کرسکا،نہ ہی خواہش کر ے گا،جا نئے انہونا ریکارڈ
اسلام آباد(اے بی این نیوز)عبداللہ شفیق ون ڈے سیریز کے تمام میچوں میں صفر پر آؤٹ ہونے والے پہلے اوپنر بن گئے۔ عبداللہ شفیق جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے تینوں میچوں میں صفر پر آؤٹ ہوئے۔ پاکستانی…
شدید نوعیت کا زلزلہ
جنوبی بحرالکاہل کے جزیرے وانواتو کے قریب 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ آج وانواتو کے ساحلی علاقے میں ایک اور شدید زلزلہ آیا ہے۔ تین روز قبل 17 دسمبر کو 7.3 شدت کا زلزلہ آیا…