دنیا
ممبئی ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار، ہلاکتوں کا خدشہ
بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا کی فضائی کمپنی کے…
لیبیا میں تباہ کن سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی
سمندری طوفان نے لیبیا کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد 6 ہزار ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بڑی تعداد میں اموات ہونے کے ساتھ سیلابی ریلوں میں 10 ہزار افراد لاپتا…
مصر کی وزارت تعلیم نے طالبات پر نقاب پہن کر سکول آنے پر پابندی عائد کر دی
مصر کی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں نقاب لگانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبات حجاب پہن سکتی ہیں لیکن چہرہ ڈھانپنے والے نقاب لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
مراکش زلزلے سے متعلق ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف
ماہرین ارتعاش ارض کا کہنا ہے کہ مراکش میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کی شدت 25 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین نے شمالی افریقا، مشرق وسطیٰ سمیت مراکش کے دیگر…
جی 20 اجلاس میں امریکی وفود سے ملاقات کی کوشش نہیں کی: روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ جی 20 اجلاس میں امریکی یا مغربی وفود سے ملاقات کی کوشش نہیں کی۔ نئی دلی میں جی ٹوئنٹی اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرگئی لاوروف کا…
میٹل ڈیٹکٹر استعمال کرنے والا شخص کو صدیوں پرانا خزانہ مل گیا
خزانے کی تلاش ہر فرد کا خواب ہوسکتا ہے مگر ایک میٹل ڈیٹیکٹر سے ایسا ممکن ہوسکتا ہے یہ کس نے سوچا ہوگا۔ مگر یورپی ملک ناروے میں ایسا ہوا جہاں ایک شخص نے ڈیڑھ ہزار سال پرانا خزانہ میٹل…
امریکی صدر خطرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار ہیں، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے سینئر عہدیدار نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن ملک کو درپیش خطرات کو سمجھتے ہیں اور ان خطرات سے نمٹنے کے لیے ملک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم…
روس کا یوکرینی شہر ڈونیٹسک کے بازار میں حملہ، 17 افراد ہلاک
یوکرین کے شہر ڈونیٹسک کے ایک بازار میں روسی حملے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے، جسے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے گھناؤنا عمل قرار دیا ہے۔ ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ڈونیٹسک میں تقریباً 70…
برطانوی شہر برمنگھم دیوالیہ ہو گیا
یورپ کی سب سے بڑی کونسل کا درجہ رکھنے والی اور برطانیہ کی ریاست انگلینڈ کے شہر برمنگھم کی مقامی حکومت نے خود کو دیوالیہ قرار دے دیا۔ برمنگھم آبادی اور ٹیکس اکٹھا کرنے کے حوالے سے بھی لندن کے…
اسلامی دنیا کے مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کا بہتر ہونا ضروری ہے؛ صدر ابراہیم رئیسی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران عالم اسلام اور اس خطے کے دو بااثر ممالک ہیں جن کا اسلامی دنیا کے مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنا لازمی ہے۔ عالمی خبر…