دنیا

اس کیٹا گری میں 323 خبریں موجود ہیں

کینیڈا کے سکھوں کی بھارتی سفارتی مشنز کے باہر احتجاج کی اپیل

کینیڈا میں سکھوں کی تنظیم ’سکھ فار جسٹس‘ نے اپنے اراکین سے آج کینیڈا کے اہم شہروں میں بھارتی سفارتی مشنز کے باہر احتجاج کی اپیل کی ہے جہاں ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے برٹش کولمبیا میں…

نیوزی لینڈ میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اگر آپ بیرون ملک منتقل ہوکر ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو نیوزی لینڈ نے اس کے لیے نئے مواقع فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے امیگریشن گرین لسٹ میں 17 پیشوں…

22 سال جیل میں رہنے والا شخص رہائی کے دن فرار

22 سال قید میں رہنے والا روسی شہری رہائی کے دن فرار ہوگیا۔ میڈیا کے مطابق کامولجن کالونوف نامی روسی شہری دوہرے قتل، چوری، اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد رکھنے جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھا۔ روسی شہری کے جرائم…

چینی صدر شی جن پنگ کی شامی ہم منصب سے ملاقات، نئی ’اسٹریٹجک شراکت داری‘ کا اعلان

چین کے صدر شی جن پنگ نے شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کے موقع پر کہا ہے کہ دونوں رہنما ایک نئی ’اسٹریٹجک شراکت داری‘ کا آغاز کریں گے۔ ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر…

بھارت پر کینیڈا کےالزامات کے باوجود امریکا اور کینیڈا کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں: امریکا

امریکا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگانے کے معاملے پر کینیڈا کے ساتھ کسی بھی کشیدگی کی تردید کردی۔ امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے واضح کیا کہ بھارت پر…

رجب طیب اردوان کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر کے معاملے پر حل طلب بات چیت کریں۔  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں سیشن…

کینیڈا کی جانب سے بھارت پر لگائے جانے والے الزامات پر سرپرائز نہیں: سیکرٹری خارجہ

سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی کا کہنا ہے بھارت کی کینیڈا میں دہشتگردی پاکستان کیلئےحیران کن نہیں ہے، دنیا میں بھارت کو کوئی اگر سمجھتا ہے تو وہ ہم ہیں۔ نیویارک میں پریس بریفنگ کے دوران پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سائرس…

قطر کی ثالثی کے بعد ایران نے 5 امریکی شہریوں کو رہا کر دیا ہے

ایران نے اپنی حراست میں موجود 5 امریکی شہریوں کو رہا کر دیا ہے۔ ایران کی جانب سے امریکی قیدیوں کی رہائی قطر کی ثالثی کے بعد ہوئی۔ قطر کی کوششوں سے ایران اور امریکا کے درمیان ایک معاہدہ ہوا…

لیبیا: سیلاب سے 11 ہزار سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق، ہزاروں تاحال لاپتہ

شمالی افریقی ملک لیبیا میں آنے والے بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں اور ایک ہفتے بعد بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ لیبیا میں 11 ہزار 300 افراد…

چین: وزیر دفاع لی شینگ فو کیخلاف کرپشن الزامات کے تحت تحقیقات کا آغاز

چینی حکام کی جانب سے چینی وزیر دفاع لی شینگ فو کے خلاف کرپشن الزامات کے تحت تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق معاملے سے باخبر 10 افراد نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ…