دنیا

اس کیٹا گری میں 323 خبریں موجود ہیں

اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں فائرنگ، دو فلسطینی شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز کی…

اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں نے صہیونی حکومت کے آگے ہتھیار ڈال دیئے ہیں: ایرانی صدر

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل کو تسلیم کرنے والے مسلم ممالک کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جارحیت کا ایک ہی جواب ہوتا ہے اور وہ مزاحمت ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ادارے کے…

امریکا میں دو سروں والے سانپ کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

امریکی ریاست میسوری میں دو منہ والے نایاب سانپ کی چھٹی سالگرہ منائی جائے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق میسوری کے محکمہ تحفظ نے اعلان کیا کہ وہ اپنے نایاب ترین جانوروں میں سے ایک دوسروں والے سانپ کی چھٹی…

انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی فورمز پر تعاون جاری ہے، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی فورمز پر تعاون جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر قسم کی پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی کوششوں میں بہتری کیلئے تعاون…

5 سالہ بیٹے کو قتل کر کے کھا جانے والی خاتون عدالت سے بری

مصر میں اپنے بچے کو قتل کرکے اس کے جسم کے کچھ ٹکڑوں کو پکا کر کھا جانے والی خاتون کو حیران کن طور پر بری کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے ھنا حتروش کو…

چترال حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 200 سے زائد دہشتگرد گرفتار

افغان طالبان نے چترال حملے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 200 سے زائد دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف حکومت پاکستان کی کاوشیں اور افغان طالبان پر مسلسل…

امریکا کی پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت

امریکا نے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دہشت گردی میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے، پاکستانی بلا خوف و خطر اپنے عقیدے پر عمل کرنے کے مستحق ہیں۔ واشنگٹن میں…

سعودی عرب نے پہلے کارساز پلانٹ کا افتتاح کر دیا

الیکٹرک کاریں بنانے والے لوسیڈ گروپ نے گزشتہ روز سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں واقع شاہ عبداللہ اکنامک سٹی میں کاریں تیار کرنے کے پہلے پلانٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا ہے۔ لوسیڈ گروپ لوسیڈ ائیر کے ساتھ اس…

عراق: شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی

عراق کے علاقے حمدانیہ میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ شادی ہال میں لگی اور اس واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے…

قدیم رومی قبرستان سے دو ہزارسال پرانے 4 مقبرے دریافت

فلسطینی ماہرین آثار قدیمہ نے غزہ کی پٹی میں واقع رومی دور کے قدیم قبرستان میں دو ہزار سال پرانے مزید چار مقبرے دریافت کیے ہیں عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی وزارت سیاحت اور نوادرات کے ڈائریکٹر جنرل…