دنیا
اسرائیل کی غزہ پر بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3000 ہوگئی
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اب تک اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً تین ہزار ہوگئی۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کا 8 واں روز ہے اور اسرائیلی طیاروں کی…
اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی پراُترآئی، حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ مغربی کنارے میں غزہ کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کیے گئے مظاہرے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 فلسطینی شہید…
اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج کو نیست ونابود کردیا جائے گا: حماس
حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج کو نیست ونابود کردیا جائے گا۔ ابوعبیدہ نے کہا کہ آپریشن ’الاقصیٰ فلڈ‘ میں توقع سے زیادہ کامیابی ملی، اس آپریشن…
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں اقوام متحدہ کے 9 ملازمین ہلاک
غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے جس کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے 9 ملازمین بھی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس میں گھرپر بمباری کی گئی جس کے سبب7 لاشیں برآمد ہوئیں جب…
یورپی یونین کا بڑا اعلان، فلسطینیوں کی امداد بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
یورپی یونین نے فلسطینیوں کی 729 ملین ڈالر کی ترقیاتی امداد بند کرنے کا فیصلہ فی الحال واپس لے لیا۔ حماس کے حملے کے فوری بعد یورپی یونین کمیشن کی جانب سے فلسطین کیلئے یہ امداد بند کرنے کا اعلان…
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر جمائما بھی بول پڑیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ اور مشہور برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ بھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر بول پڑیں۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایک پر دو بچوں کی تصاویر شیئر…
افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزارسے تجاوز کرگئیں
افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہو گئی ہے۔ افغان حکام کے مطابق زلزلے سے ڈیڑھ ہزار مکانات تباہ یا نقصان کا شکار ہوئے ہیں۔ افغان عبوری حکومت کے مطابق…
اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 232 ہوگئی
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ حماس کے حملے کے جواب میں 232 سے زائد فلسطینی اب تک اسرائیلی حملوں کا نشانہ بنے ہیں جبکہ اسرائیلی حملوں میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد 1700 سے تجاوز کر چکی ہے۔ حماس…
غزہ: فلسطینی جنگجوؤں کا اسرائیل کے خلاف نیا فوجی آپریشن شروع
حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مسلح گروپ نے اسرائیل کے خلاف ایک نیا فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ محمد دیف نے ایک غیر معمولی عوامی بیان میں کہا کہ ”آپریشن الاقصی طوفان“ شروع کرنے…
اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں فائرنگ، دو فلسطینی شہید
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز کی…