دنیا
آتش فشاں سے آبادی کو بچانے کیلئے آئس لینڈ کا انوکھا منصوبہ
آئس لینڈ شہری آبادی کو نقصان پہنچانے والے آتش فشاں سے نمٹنے کیلئے اس پر پانی ڈالنے پر غور کررہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتظامیہ کا کہنا ہےکہ آتش فشاں گرنداوک ٹاؤن کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے جس…
دنیا کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی فہرست میں 2 پاکستانی بھی شامل
برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر ترین اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے، جنہوں نے اپنے اپنے شعبے میں کارہائے نمایاں سرانجام دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بااثر اور متاثر کُن خواتین میں…
حوثیوں نے اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کردی
یمن کے حوثیوں نے اسرائیلی بحری جہاز کو بحیرہ احمر سے قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کر دی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دکھائے گئے مناظر کے مطابق یمنی فضائیہ کے اہلکار بحیرہ احمر میں چلتے…
غزہ: انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 12 افراد شہید
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے انڈونیشین اسپتال سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکٹر زخمی بھی ہوئے ہیں،…
اسرائیلی فورسز کی دھمکی، الشفا اسپتال خالی کرنے کا انتہائی تکلیف دہ عمل جاری
اسرائیل نے غزہ کے الشفا اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دے دی جس پر اسپتال کو خالی کرنے کا انتہائی تکلیف دہ عمل جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر حملہ آور اسرائیلی فورسز کی جانب سے جاری…
غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری جاری، رہائشی عمارت پر حملے میں 26 فلسطینی شہید
اسرائیل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے، 23 لاکھ افراد کو پانی، کھانے اور ایندھن کی فراہمی معطل جبکہ مواصلاتی نظام منقطع ہے، اور بے گناہ فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل کی جنوبی غزہ…
کینیڈا: پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک تلے کچلنے والا شخص مجرم قرار
کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 12 رکنی جیوری نے فیصلہ دیا کہ 22 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے…
اسرائیل نے سلامتی کونسل کا غزہ پر حملوں میں وقفے کا مطالبہ مسترد کردیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جاری جنگ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طویل المدتی وقفوں اور غزہ کی پٹی میں امداد کی فراہمی کے مطالبے پر مبنی قرارداد منظور کر لی تاہم اسرائیل نے اس قرار…
غزہ پر جارحیت، ایک اور ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے
غزہ میں معصوم شہریوں کے خلاف قابض اسرائیلی فورسز کی جارحیت پر ایک اور لاطینی امریکی ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاطینی امریکی ملک بلیز نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع…
غزہ: اسرائیل کی زمینی جارحیت اور بمباری کا سلسلہ جاری
غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی زمینی جارحیت اور بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جنوبی غزہ میں خان یونس پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں بچوں سمیت 10 افراد شہید ہو گئے۔ دریں اثنا اسرائیلی جنگی طیاروں کے خان یونس شہر…