دنیا

اس کیٹا گری میں 322 خبریں موجود ہیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا

امریکی شہری گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی بھارتی سازش بے نقاب ہونے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جوبائیڈن کو 26 جنوری کو بھارت کے یوم…

خاتون کی قبر سے حیران کن واپسی

کسی فرد کو مردہ سمجھ کر دفن کر دیا جائے اور کسی وجہ سے قبر کو کھودا جائے اور وہ زندہ نکلے تو کیا ہوگا؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ایک صدی سے زائد عرصے قبل ایسا انوکھا واقعہ امریکا…

ویڈیو: مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش، عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے

مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔ مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث عمرہ زائرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، مسجد الحرام…

امریکا میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آگئی

دنیا بھر کی طرح امریکا میں بھی کورونا کے باعث گزشتہ تین سال کے دوران معاشی صورتحال ابتر تھی تاہم اب کچھ بہتری کے آثار نمایاں ہورہے ہیں، جس کے سبب بے روزگاری کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی…

ایسا ریسٹورنٹ جہاں کھانے سے پہلے تھپڑ کھانے کو ملتا ہے

جہاں دنیا بھر کے ریسٹورینٹس صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے نت نئے آئیڈیاز متعارف کروا رہے ہیں وہیں جاپان میں ایک ہوٹل نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے کے لیے ایک عجیب و غریب عمل…

سعودی عرب کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ جاں بحق

سعودی عرب کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 2 پائلٹ بھی جاں بحق ہوگئے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مملکت کی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی…

خاتون ڈاکٹر نے بھاری جہیز کی مانگ پر خودکشی کرلی

بھارتی ریاست کیرالہ میں 26 سالہ ڈاکٹر نے سسرال والوں کی طرف سے جہیز کی بھاری مانگ پر اپنے جان لے لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شاہانہ کی پسند کی شادی ہورہی تھی لیکن لڑکے نے عین موقعے پر…

ویڈیو، طوفانی بارش کے ساتھ مگرمچھ سڑک پر آگیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارش کے ساتھ مگرمچھ سڑک پر آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں سمندری طوفان ’مائچونگ‘ نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں…

برطانیہ میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

برطانیہ میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی ہے، برطانیہ آنے والوں کی تعداد کم کرنے کے لیے کنزرویٹو حکومت نے کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ہنرمند ورکرز کے برطانیہ آنے کے لیے کم از کم تنخواہ کی شرط…

50 سال سے صرف پانی پی کر زندہ رہنے والی 75 سالہ خاتون

جنوب مشرقی ایشیائی ملک ویتنام سے تعلق رکھنے والی ایک 75 سالہ خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ گزشتہ 50 برسوں سے صرف پانی اور سافٹ ڈرنک پی کر زندگی گزار رہی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق بوئیتھی لوئی…