دنیا

اس کیٹا گری میں 321 خبریں موجود ہیں

صدر مملکت،وزیر اعظم کی ٹرمپ کو مبارکباد،پاک امریکا پائیدار شراکت داری کومزید مستحکم کرنے کیلئے منتظر ہوں،شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )صدر آصف زرداری کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت آصف زرداری کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جبکہ وزیراعظم شہبازشریف کی ڈونلڈ ٹرمپ…

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل ہل پہنچ گئے، کچھ دیر بعد تقریب حلف برداری

کیپیٹل ہل (اے بی این نیوز        ) تقریب حلف برداری کے سلسلے میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل ہل پہنچ گئے۔نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے کیپیٹل ہل پہنچ گئے، جہاں وہ کچھ دیر…

عمران خان و بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کا چھینا گیا موبائل فون بھارت پہنچ گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )عمران خان و بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کا چھینا گیا موبائل فون بھارت پہنچ گیا ۔ موبائل فون میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے مقدمات سے منسلک ہر…

بس کھائی میں جا گری، 13 سیاح مارے گئے، 28 زخمی

جنوب مغربی کولمبیا میں پین امریکن ہائی وے پر سیاحوں کی بس 160 فٹ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، حادثہ کولمبیا کے ایک…

کورونا کے بعد نئے جان لیوا وائرس کا حملہ،نشانہ نوجوان نسل،HMPV’ کے پھیلاؤ کی اطلاعات،جانئے احتیاطی تدابیر

بیجنگ ( اے بی این نیوز   ) کورونا کے 5 سال بعد چین میں کووڈ-19 جیسے نئے وائرس کی تیزی سے پھیلنے کی اطلاعات ہیں جسے ہیومن میٹاپانو وائرس (HMPV) کہا جاتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نئے…

10 سالہ سارہ شریف کے قاتل والد کی جیل میں گلا کاٹ دیا گیا، جیل ہسپتال میں شدید زخمی حالت میں موجود

برمنگھم(عمران بشیر)10 سالہ سارہ شریف کے قاتل والد کی جیل میں گلا کاٹ دیا گیا،ٹن ڈبے کے ڈھکن سے حملہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دو قیدیوں نے 43 سالہ عرفان شریف پر جنوبی لندن کی سخت گیر جیل ایچ ایم…

زیر سمندر سب میرین کیبل میں خرابی کی اطلاع ، پاکستان بھر میں انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پی ٹی اے کے مطابق قطرکےقریب سب میرین کیبل میں خرابی کی اطلاع ہے۔ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ۔ پی ٹی اے کو سب میرین کیبل ڈبل…

یو اے ای، طیارہ حادثے میں پاکستانی خاتون پائلٹ سمیت دو جاں بحق

ابوظہبی (اے بی این نیوز ) متحدہ عرب امارات میں راس الخیمہ کے ساحل کے قریب گر کرطیارہ تباہ ، حادثے میں پاکستانی خاتون پائلٹ اور مسافر بھارتی نوجوان جاں بحق ہوگئے۔خلیج ٹائمز کے مطابق ایک ہلکا طیارہ جس میں…

سابق جنوبی کورین صدر یون سوک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیئول (نیوزڈیسک)جنوبی کوریا کی عدالت سےمعطل صدر یون سوک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔پولیس اورکرپشن انویسٹیگیشن آفس کی جانب سےمعطل صدر کےخلاف بغاوت کےالزامات کی تحقیقات ہورہی ہیں،پولیس نے موقف اپنایا کہ صدر کو بغاوت کےکیس میں استثنیٰ حاصل…

سابق امریکی صدرجمی کارٹر انتقال کر گئے،آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی، بائیڈن

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )بائیڈن نے کہا ہے کہ جمی کارٹر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز…