کھیل
نئی ٹیسٹ رینکنگ، سعود شکیل کی لمبی چھلانگ ،ٹاپ 10 میں شامل
دبئی(نیوز ڈیسک ) قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی پلیئر رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل ہو گئے۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئر…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کے لیے اعزاز ہے ،محسن نقوی
کراچی ( نیوز ڈیسک )کراچی میں نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم ایک بڑے اپ گریڈ پروجیکٹ سے گزر رہا ہے کیونکہ پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کی تیاری کر رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے…
سابق فاسٹ بائولر وسیم اکرم نے اپنی بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئرکردی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انسٹاگرام پر آسٹریلیا سے اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کی۔تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ وسیم اور ان کی بیٹی عائلہ آسٹریلیا کے جنوبی کوئنز لینڈ…
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا استعفیٰ
کراچی( نیوز ڈیسک ) پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفی دیدیا ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ گزشتہ روز اس…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے7 کھلاڑی آسٹریلیا روانہ،باقی کب جائیں گے؟
کراچی(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سات ارکان پر مشتمل پہلی کھیپ پیر کو ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوگئی۔سات کھلاڑیوں میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث…
محمد رضوان کووائٹ بال ٹیم کا کپتان اور سلمان آغا کو نائب کپتان مقرر کر دیا گیا
محمد رضوان کو قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان اورسلمان آغا کو نائب کپتان مقررکردیا گیاہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مشترکہ رائے تھی کہ بابر کے بعد رضوان کپتان ہونے چاہئیں،میری…
اللہ نے لُک ہی ایسی دی ہے، اگر ہنسوں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خان
قومی ٹیم کے آف اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ اللہ نے انہیں ایسی شکل دی ہے کہ اگر وہ مسکراہٹ بھی دیں تو لوگ ڈر جاتے ہیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ…
راولپنڈی ٹیسٹ میچ ،انگلینڈ کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے سیریز کے فیصلہ کن تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سیریز 1-1 سے…
کر کٹ کے معا ملات،پس پردہ بہت کچھ ہو رہا ہے،ٹھیک کر کے رہوں گا،محسن نقوی
لاہور (اےبی این نیوز )پی سی بی کے چیئر مین محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرکٹ کے معاملات ٹھیک کروں گا ، معاملات ایسے نہیں رہیں گے۔میری باتیں یاد رکھیں پاکستان ٹیم کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست کے…
پیرس اولمپکس،ارشد ندیم کو گولڈمیڈل سے نواز دیا گیا،50ہزارڈالرز کی رقم بھی دی گئی
پیرس ( اے بی این نیوز )جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستان کے مایہ ناز ارشد ندیم کو گوکڈ میڈل سے نواز دیا گیا۔ گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز کو کانسی کا تمغہ، ہندوستان کے نیرج چوپڑا کو پیرس اولمپکس میں…