کھیل
آئی سی سی ارکان کی سپورٹ حاصل کرنے کیلئے بھارت کے پس پردہ کالے کرتوت اور مکروہ چہرہ بے نقاب،جانئے رپورٹ میں
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارتی سی سی آئی نے آئی سی سی ارکان کی سپورٹ کیلئے لابنگ شروع کردی، ذرائع کے مطابق بھارتی بورڈ کی جانب سے مختلف بورڈز کو ساتھ ملانے کی خاطرمالی آفرز کی جا رہی ہیں۔…
آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش کر دیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کو تیسرے ٹی 20میں بھی شکست ۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش کر دیا ۔ آسٹریلیا نے118رنز کا ہدف7وکٹوں پر پوراکرلیا پاکستان آج تک آسٹریلیا میں کوئی ٹی 20میچ نہیں…
عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ لگائے جانے کا امکان
لاہور(نیوز ڈیسک )سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو قومی ون ڈے انٹرنیشنل (او ڈی آئی) ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عاقب جاوید قومی ٹیم کے آئندہ دورہ زمبابوے کے لیے نئی ذمہ…
محمد یوسف نے پی سی بی سے راہیں جدا کر لیں،نئی ذمہ داری کس کو ملے گی ،جانئے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محمد یوسف نے پی سی بی سے راہیں جدا کر لیں۔ محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچ تھے۔ محمد یوسف پاکستان انڈر 19 کے بھی کوچ رہ چکے۔ محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں…
دوسراٹی20میچ،آسٹریلیانےپاکستان کوشکست دےدی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آسٹریلیانےپاکستان کو13رنزسےہرادیا، پاکستان ٹیم 148رنز کے تعاقب میں 134رنزپر آل آوٹ ۔ آسٹریلیا نے تین میچزکی سیریزمیں0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ سڈنی ،پاکستان کی جانب سےعثمان خان نے 52رنز کی اننگز کھیلی ۔ عرفان خان…
چیمپئنز ٹرافی،آئی سی سی نے پاکستان نہ آنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ سے تحریری جواب مانگ لیا
دبئی(نیوز ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) سے کہا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی وجوہات لکھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ73 رنز پر گر گئی
برسبین ( اے بی این نیوز )پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ73 رنز پر گر گئی ۔ ٹم ڈیوڈ 9 رنز بناکر عباس آفریدی کی گیند پر آئوٹ ہوئے آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کے لئے 85رنز کا ہدف ہے۔ آسٹریلیا…
کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر، چیمپیئنز ٹرافی کا ٹور پاکستان کے کن کن شہروں میں کرایا جائے گا ، شیڈول آگیا جانئے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپینز ٹرافی دبئی سے لاہورپہنچا دی گئی۔ یہ ٹرافی کل شام اسلام آباد پہنچے گی۔ ہفتہ کو اس ٹرافی کو اسلام آباد کا ٹور کروایا جائیگا۔ آئی سی سی کے شیڈول…
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کیخلاف جارحانہ کرکٹ کھیلیں گے،محمد رضوان
ملبورن (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بدھ کے روز کہا کہ اگرچہ فخر زمان، محمد عامر، افتخار، شاداب اور عماد وسیم جیسے کھلاڑیوں کی عدم موجودگی سے پیدا ہونے والا خلا پُر نہیں ہوسکا، لیکن…
بھارت کےچیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار پرنواز شریف کا اہم بیان
لندن: سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے بھارت کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ نواز شریف، جنہوں نے وزیر…