کھیل

اس کیٹا گری میں 333 خبریں موجود ہیں

فخر زمان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر فخر زمان کو اپریل کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ ہفتے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا تھا جس…

افتخار احمد کا نام چاچا کیوں پڑا؟ بابراعظم نے اہم انکشاف کر دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ میرے ایک لفظ کی وجہ سے افتخار احمد کا نام چاچا پڑا جس پر کبھی کبھی شرمندگی بھی ہوتی ہے۔ گزشتہ روز، ون ڈے سیریز کے اختتام کے بعد میڈیا سے…

ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھنے کے فیصلے کا علم نہیں: بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں بتایا گیا کہ انہیں ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں شکست کے بعد دوران پریس کانفرنس بابر اعظم نے…

آخری ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 300 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے سیریز کے آخری ون ڈے میں پاکستان کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے…

پاکستان کوورلڈ کپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤندر شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم بلکل تیار ہے پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں…

پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ ورلڈ کپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے کرنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ورلڈ کپ کے میچ کی میزبانی…

پاکستان کو ون ڈے رینکنگ میں نمبر1 پوزیشن پر آنے کا سنہری موقع مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ پہلی بار آئی سی سی ون ڈے…

فخر زمان آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا جس میں قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ لیفٹ آرم بیٹر فخر زمان کو اپریل کے مہینے میں شاندار پرفارمنس…

ایشیا کپ ملتوی کیے جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: ایشین کرکٹ کونسل

ایشیا کپ ملتوی ہونے یا پاکستان کو چھوڑ کر ایک متوازی ٹورنامنٹ دبئی میں کھیلے جانے سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) کے ذرائع نے کہا کہ انہوں نے رکن ممالک کو اس…

محمد رضوان ون ڈے میں کس نمبر کھیلنا چاہتا ہے؟

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ون ڈے میچوں میں 5 نمبر پر کھیلنے سے خوش نہیں ہوں، کپتان اور کوچ کا پلان ہے کہ میں 5 پر کھیلوں، خواہش ہے نمبر 4 پر ہی…