کھیل

اس کیٹا گری میں 333 خبریں موجود ہیں

ہربھجن کے پاکستانی مداح کے ساتھ رویے نے صارفین کے دل جیت لیے

بھارتی ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوران پاکستانی مداح سے ملاقات کرکے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوران…

احمد آباد میں ورلڈکپ میچز نہیں کھیلیں گے، پاکستان کا سخت موقف سامنے سامنے آگیا

رواں سال بھارت میں ہونے والے کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کے لیے پاکستان نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے آئی سی سی کو آگاہ کیا ہے کہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ورلڈکپ میچز نہیں کھیلیں گے۔…

نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد

وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے نامزد کردیا۔ شہباز شریف نے پی سی بی چیئرمین الیکشنز جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔ ذرائع…

مشہور فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

سویڈن سے تعلق رکھنے والے مشہور فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کے 41 سالہ مشہور فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ نے گزشتہ روز سیزن کے آخری…

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاہین آفریدی کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری

انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹ آؤٹ لاز کے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے برمنگھم بیئرز کے خلاف میچ میں تین وکٹیں حاصل کیں ان کی…

ڈیوڈ وارنر کا پاکستان کیخلاف سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا اعلان

آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کیخلاف سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال سڈنی میں الوداعی میچ کے ساتھ اپنے ٹیسٹ کیریئر کا اختتام کرنا چاہتے…

پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاندار پرفارمنس

انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈربی شائر کی نمائندگی کرنے والے زمان خان نے برمنگھم کے خلاف چار اوورز میں 34 رنز دے…

جونئیر ہاکی ایشیاکپ؛ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج فائنل میں مدمقابل

جونئیر ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان نے مسلسل تیسری بار اور مجموعی طور پر ساتویں بار ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ گزشتہ روز عمان میں جاری جونیئر ایشیاکپ…

بابر اور رضوان کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی بزنس اسکول کےایجوکیشن پروگرام میں شرکت کیلئے امریکا میں موجود ہیں تاہم اس دوران کپتان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ گزشتہ…

قومی ٹیم کے کون سے کھلاڑی اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ساتھ جون کے دوسرے ہفتے میں حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…