کھیل

اس کیٹا گری میں 333 خبریں موجود ہیں

فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے دونوں کرکٹرز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا گیا، احسان عادل نے تین…

تین روزہ شندور پولو فیسٹیول جوش و خروش سے جاری

گلگت بلتستان اور چترال کے درمیان واقع خوبصورت سیر گاہ شندور میں تین روزہ شندور پولو فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ جاری ہیں۔ فیسٹول کے دوسرے روز کی تقریبات کا آغاز قومی ترانہ سے ہوا۔ اس موقع پر فرنٹیئر کور…

محمد رضوان نے 50 ہزار مالیت کا جوتا نوجوان بولر کو تحفے میں دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 50 ہزار مالیت کا اپنا جوتا آف اسپنر عبدالہادی کو تحفے میں دے دیا۔ کراچی میں جاری پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں محمد رضوان نے پریکٹس کرانے کے لیے…

نیدرلینڈز نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں نیدرلینڈز نے اسکاٹ لینڈ کوشکست دے کر بھارت میں ہونے والی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے اس میچ میں اسکاٹ لینڈ نے نیدرلینڈز کو…

قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق محمد عامر کا مؤقف سامنے آگیا

کافی عرصے سے قومی کرکٹ ٹیم سے باہر رہنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے فی الحال اپنی واپسی کے امکان کو مسترد…

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریگی

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال مئی میں 4 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں چار ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، جب کہ ای سی بی نے دورے کے…

نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران کوہ پیما آصف بھٹی 7500 میٹر کی بلندی پر پھنس گئے

دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سرکرنےکی مہم کے دوران پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی 7500 میٹر کی بلندی پر پھنس گئے۔ الپائن کلب آف پاکستان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے ک آصف بھٹی اس وقت C4 پر پھنس…

سمینہ بیگ اور نائلہ کیانی سمیت دیگر کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلی

پاکستان کی خاتون کوہ پیماؤں ثمینہ بیگ، نائلہ کیانی نے نانگا پربت کو سر کرلیا، دس پاکستانیوں سمیت دس دیگر غیرملکی کوہ پیمائوں نے قاتل پہاڑ کی عرفیت سے مشہور نانگا پربت کو سر کیا۔ رپورٹ کے مطابق دس پاکستانیوں سمیت…

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ: شاہین آفریدی نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا 

برطانیہ میں کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کے خلاف شاہین شاہ آفریدی کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔ برمنگھم بیئرز نے ٹاس جیت…

آئی سی سی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی ٹیمیں کھیلیں گی؟ کرس گیل کی پیشگوئی

ویسٹ انڈیز کے سابق جارح مزاج اوپنر کرس گیل نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ سابق ویسٹ انڈیز کپتان کرس گیل نے ایک انٹرویو میں پاک بھارت میچ کی مقبولیت…