کھیل
ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان ہوگیا، پاکستان کے میچز کب اور کہاں ہوں گے؟
ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز فارمیٹ کا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ ایشیا…
گال ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، پاکستان کو سری لنکا کے خلاف 135 رنز کی برتری
گال ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 14 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ…
گال ٹیسٹ: دوسرا دن ختم، پاکستان کے 5 وکٹوں پر 221 رنز
گال میں کھیلے جارہے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ پاکستان کے آغا سلمان اور سعود شکیل ڈٹ گئے، دونوں بالترتیب 61 اور 69 رنز کے ساتھ تیسرے روز…
گال ٹیسٹ: سری لنکا کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے 54 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ گال میں ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے ٹاس جیتا…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ بابر اعظم نے کہا…
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں دس پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں 10 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ تشکیل دیئے، ایونٹ کا افتتاحی ایڈیشن…
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیٹرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے…
ورلڈ کپ: پاکستان کے کولکتہ میں ہونیوالے میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں
بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے کولکتہ میں ہونیوالے دو مچیز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی…
بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی: چیئرمین آئی پی ایل ارون
ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی جب کہ شیڈول کا باضابطہ اعلان جلد کردیا جائے گا جب کہ چیئرمین آئی پی ایل ارون دھومال نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی بورڈ…
ورلڈکپ: گنگولی نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کردی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے بھارت میں ورلڈکپ 2023 کے لیے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ گنگولی نے ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پانچ ٹیموں کا نام دیا جو ون ڈے ورلڈکپ…