کھیل

اس کیٹا گری میں 333 خبریں موجود ہیں

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد

قومی کرکٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ کر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کیا…

بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کارکردگی، کیریئر کی 10 ویں سنچری اسکور کی

لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستانی بیٹر بابر اعظم نے شاندار سنچری اسکور کی ہے۔ کولمبو اسٹرائیکر کی نمائندگی کرنے والے بابر نے گال ٹائٹنز کیخلاف سنچری اسکور کی۔ بابر اعظم کے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی یہ 10 ویں سنچری ہے۔…

ایکنک نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ آؤٹ سورس کرنے سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دیدی

ایکنک نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ آؤٹ سورس کرنے سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دیدی۔ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ہوا اجلاس میں منظور کیے۔ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی…

سابق آسٹریلوی بولر میک گرا نے ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر گلین میک گرا نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا۔ سابق فاسٹ بولر گلین میک گرا کا کہنا تھا دفاعی چیمپئن…

ورلڈکپ 2023: پاکستان نے ٹیم بھارت بھیجنے کیلئے اہم شرط رکھ دی

رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان نے ٹیم بھارت بھیجنے کے حوالے سے اہم شرط رکھ دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں شرکت سیکیورٹی…

بابراعظم کو کولمبو اسٹرائیکرز کا کپتان کیوں نہیں بنایا؟ کوچ کا بیان آگیا

سری لنکن ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور کولمبو اسٹرائیکرز کے بالنگ کوچ چمندا واس نے بابراعظم لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں فرنچائز ٹیم کی قیادت نہ کرنے پر کھل کر بات کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو…

شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں ایکشن میں نظر آئیں گے

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی ٹوئنٹی میں ایکشن میں ہونگے۔ ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو لیگ کا سیزن 2 کھیلنے کی خصوصی اجازت مل گئی ہے، شاہین شاہ آفریدی کو ایک ہفتے…

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ایشز سیریز 2-2 سے برابر کردی

انگلینڈ نے کرس ووکس سمیت باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کو پانچویں ایشز ٹیسٹ میچ میں 49 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی جس کے ساتھ ہی اسٹورٹ براڈ اور معین علی نے ٹیسٹ…

افغان بیٹر کا انوکھا کارنامہ، ایک اوور میں 7 چھکے

کابل پریمیئر لیگ میں افغان بیٹر نے حیران کن طور پر ایک اوور میں 7 چھکے مار کر بولر کا بُھرکس نکال دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے نوجوان بیٹر صدیق اللہ اٹل نے ہفتے کو کابل پریمیئر لیگ…

ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے متعلق عمران فرحت کی پیشگوئی

رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاک بھارت ٹاکرے کی فاتح ٹیم بارے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمران فرحت نے پیشگوئی کی ہے۔ سابق اوپنر عمران فرحت نے خیال ظاہر کیا…