کھیل
ایشیا کپ؛ پاک-بھارت میچ کی تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کا خمار شائقین پرابھی سے سوارہوگیا۔ پاکستان بھارت کے میچ کے 2 مہنگے اسٹینڈزکی تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئیں۔ پاک بھارت میچ کے 300 ڈالرزوالے وی آئی پی ٹکٹ ”سولڈ آؤٹ“ ہوگئے۔300…
افتخار احمد نے بابراعظم کو بہترین کھلاڑی اور دلیر کپتان قرار دیدیا
قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کپتان بابراعظم کو بہترین کھلاڑی اور دلیر کپتان قرار دیدیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے پاکستانی کھلاڑیوں کے اسپن کو صحیح…
بابر اعظم کی شادی کب ہو رہی؟ ان کے والد کا اہم بیان سامنے آگیا
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نومبر میں شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے والد اعظم صدیقی کا بیان بھی سامنے آگیا۔ گزشتہ روز بابراعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے تصدیق کی تھی کہ قومی ٹیم…
ورلڈ کپ کے ٹکٹس کب سے فروخت ہوں گے؟ آئی سی سی نے تاریخ کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز 25 اگست کو ہوگا جبکہ ایونٹ کا آغا بھارت کے شہر احمد آباد میں 5 اکتوبر کو ہوگا۔ ورلڈ…
ورلڈکپ: سابق بھارتی کرکٹر نے پاکستان سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی
سابق بھارتی کرکٹر اور تجزیہ کار آکاش چوپڑا نے ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کی پیش گوئی کردی جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ آکاش چوپڑا کے مطابق ورلڈ کپ 2023 کی سیمی فائنل…
’بوم بوم‘ کا خطاب کس نے دیا تھا؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ’بوم بوم‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔انہیں یہ خطاب کس نے دیا؟ اس راز سے پردہ کسی اور نے نہیں، خود شاہد آفریدی نے اُٹھایا ہے۔ شاہد آفریدی نے…
ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے متعلق بھارتی آل راؤنڈر کا اہم بیان سامنے آگیا
رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے سے متعلق بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجہ کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا…
سابق کرکٹرکا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان، اگلے وزیراعظم سے متعلق بڑی پیشگوئی
کرکٹر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے۔ ذوالقرنین حیدر نے لاہور میں پیپلز پارٹی کے سینٹرل سیکریڑیٹ میں اسپورٹس ونگ کے نائب صدرمیاں عتیق کی موجوگی…
ورلڈکپ میں کون سی 4 ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی؟ وریندر سہواگ بتادیا
سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے ورلڈکپ 2023 کیلئے اپنی چار ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں بتادیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ویندر سہواگ نے اکتوبر میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ…
ورلڈکپ؛ انیل کمبلے کا پاکستان اور بھارت کے میچ کے حوالے سے بڑا بیان
بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کے بعد سابق بھارتی اسپنر انیل کمبلے نے بھی پاکستان کے خلاف میچ کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔ منگل کو ایک تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی اسپنر انیل کمبلے نے اپنی ورلڈکپ کی…