کھیل
ایشیا کپ: نیپال کیخلاف قومی ٹیم کے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے پہلے میچ کیلیے گیارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ ایشیا کپ کا پہلا میچ ملتان اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے پہلے میچ…
وسیم اکرم کا پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے متعلق بڑی پیشگوئی
سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جیت پاکستان کی عادت بن گئی ہے اس ٹیم سے مقابلہ اب بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کیلئے آسان نہیں ہوگا۔ دبئی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو…
شاداب خان نے بھارتی چیف سلیکٹر کو کیا کرارا جواب دیا؟ جانیے اس خبر میں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کو قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کرارا جواب دیدیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی سلیکشن کمیٹی چیئرمین اجیت اگرکر اور کپتان روہت شرما نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایشیاکپ کیلئے…
آخری ون ڈے: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 269 رنز کا ہدف
تین میچوں کی سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 269 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت…
بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں بابراعظم نے 100 ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ…
سی پی ایل میں محمد عامر اور سلمان ارشاد کی شاندار پرفارمنس
کیریبیئن پریمیر لیگ (سی پی ایل) میں پاکستان کے سلمان ارشاد اور محمد عامر نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ جمیکا تلاواز کی جانب سے کھیلنے والے سلمان ارشاد نے 27 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ سلمان…
شاداب خان کا ناقابل یقین کیچ، شائقین حیران
افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے شاندار کیچ پکڑ کر شائقین کو حیران کر دیا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں افغانستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا تھا اور ہدف…
ورلڈ کپ: بھارتی سلیکشن کمیٹی شاہین اور حارث سے کیوں خوفزدہ ہیں؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ اجیت اگرکر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل لفظی جنگ چھیڑ دی۔ گزشتہ روز بھارتی سلیکشن کمیٹی چیئرمین اجیت اگرکر اور کپتان روہت شرما نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے…
پاکستان کرکٹ ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے، ہمارے پاس ورلڈ کلاس باؤلرز اور بیٹرز ہیں: ذکاء اشرف
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ بابراعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے۔ ذکاء اشرف نے ہمبنٹوٹا میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور افغانستان کے خلاف پہلے میچ سے قبل…
ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
ایران میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ میں بنگلا دیش کو 0-3 سے شکست دے کر پاکستان نے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کرلیا ہے۔ بنگلا دیش کی ٹیم مسلسل دوسری شکست کے بعد ناک آؤٹ راؤنڈ کی دوڑ سے…