کھیل

اس کیٹا گری میں 334 خبریں موجود ہیں

ورلڈکپ سے پہلے آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

عالمی کپ کے آغاز سے چند روز قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ آسٹریلوی اسپنر ایسٹن آگر پنڈلی کی انجری کے باعث ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ توقع ہے کہ اسپنرز آنے والے ون ڈے ورلڈ…

ورلڈ کپ: بھارت پہنچتے ہی بابر، شاہین اور رضوان کے پیغام جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے بھارت پہنچ کر پیغام جاری کیا ہے۔ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کل بھارت پہنچی تھی۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بابر اعظم نے…

پی سی بی اورکھلاڑیوں کے درمیان تاریخی سینٹرل کنٹریکٹ پر معاملات طے پا گئے

سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر پی سی بی کا کرکٹرز کے ساتھ تاریخی معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔اس معاہدہ میں طے پایا کہ بورڈ کی کئی ارب روپے کی آمدنی سے 3 فیصد حصہ کرکٹرز کو دیا جائے گا، یہ رقم…

ورلڈکپ 2023: قومی کرکٹ ٹیم آج بھارت روانہ ہوگی

ورلڈکپ مقابلوں کے لیے قومی کرکٹ ٹیم آج رات بھارت کے لیے اڑان بھرے گی۔ پی سی بی کی آئی سی سی کو شکایت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم اور آفیشلز کو گزشتہ روز بھارتی ویزے جاری کیے گئے تھے۔ قومی…

کیا ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم دوبارہ نمبر ون ٹیم بن سکتی ہے؟

بھارتی ٹیم نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن اس وقت چھین لی جب 22 ستمبر کو کھیلے گئے 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارتی سورماؤں نے کینگروز کو…

آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری نہیں ہوسکے

بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو ویزوں کے اجراء کیلئے بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے اب تک این او سی ہی جاری نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدم…

آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی

کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں کی عالمی درجہ بندی میں بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی کے بعد آئی سی سی کی ایک روزہ کرکٹ میں پہلی…

شاہین آفریدی کے ولیمے کی پروقار تقریب، قومی کرکٹرز سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ولیمے کی پروقار تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں کپتان بابراعظم، شاداب خان، امام الحق، حارث رؤف، بابر اعظم، نسیم شاہ، فخرزمان، محمد رضوان، اولمپئن ارشد ندیم، رمیز راجہ…

شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر، پی ایس ایل 9 کا دبئی منتقلی کا امکان

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے دوسرے ملک منتقل ہونے کے اشارے ملنے لگے ہیں۔ ذرا ئع کے مطابق پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اہم اجلاس 25 ستمبر کو طلب کرلیا گیا ہے ،اجلاس…

سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ایران پہنچنے پر شاندار استقبال

پرتگال کے سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ایران کے دارالحکومت تہران پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ایشین فٹبال کنفیڈریشن چیمپیئنز لیگ میں آج سعودی کلب النصر کا مقابلہ ایرانی کلب پرسپولیس سے ہوگا۔ سعودی کلب النصر کے پرتگالی…