کھیل
آئی سی سی ورلڈکپ: بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
بھارت نے ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کی ذمہ درانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو با آسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی بیٹرز نے آسٹریلیا کا 200 رنز کا ہدف 42 ویں…
جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کردی
بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں جنوبی افریقا نے نئی تاریخ بنادی۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں تین سنچریاں بنائی گئی ہیں۔ سری لنکا کے خلاف کوئنٹن…
ورلڈکپ:بنگلادیش کا ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر دھرمشالا کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم…
سعودی عرب کا فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے متعلق اہم اعلان
سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لئے اپنا نام پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کا یہ اعلان فیفا کی جانب سے ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی کیلئے مراکش، اسپین اور پرتگال کو نامزد کرنے…
ریٹائرمنٹ پر کوئی افسوس نہیں: محمد عامر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا کہ مجھے ریٹائرمنٹ پر کوئی افسوس نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام مین گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ عماد وسیم اور سرفراز احمد کو ورلڈکپ کی ٹیم…
سچن ٹنڈولکر آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے گلوبل ایمبیسڈر مقرر
سابق بھارتی کپتان اور ماسٹر بیٹر سچن ٹنڈولکر کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے بطور گلوبل ایمبیسڈر چن لیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے لٹل ماسٹر کی تقرری کا اعلان منگل کو سامنے آیا ہے۔…
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وارم اپ میچ آج حیدرآباد دکن میں کھیلا جائے گا
ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیم آج آسٹریلیا کے خلاف اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ حیدرآباد دکن میں کھیلے گی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے وارم اپ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے گذشتہ روز…
بھارتی لڑکی افتخار احمد کی دیوانی ہوگئی
بھارتی لڑکی پاکستان کے جارح مزاج بلے باز افتخار احمد کی محبت میں دیوانی ہوگئی۔ بھارت میں یوں تو پاکستانی کرکٹرز کے مداحوں کی بڑی تعداد ہے لیکن ایک انٹرویو میں جب بھارتی لڑکی سے ان کے پسندیدہ کرکٹر کے…
ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی ٹیمیں کھیلیں گی؟ یوسف پٹھان نے پیشگوئی کردی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یوسف پٹھان نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے میچ سے ہوگا جبکہ…
آئی سی سی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل کا اعلان، 2 پاکستانی بھی شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کمینٹیٹرز کے پینل میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے ایون مورگن ،شین واٹسن، لیزا سٹھالکر، ایرون فنچ…