کھیل
امام الحق نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے نام پیغام شیئر کر دیا
حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے اہلیہ کے نام پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ 25 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھنے والے کھلاڑی نے شادی…
شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات
سابق اٹارنی جنرل اور سپریم کورٹ کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کر دیا گیا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شاہ خاور کو…
نسیم شاہ پی ایس ایل 9 میں کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے؟
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نسیم شاہ…
بھائی! ورلڈکپ ٹرافی کا کچھ احترام کریں، بالی ووڈ اداکارہ کا مارش پر طنز
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی پر پاؤں رکھنے پر آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش پر تنقید کردی۔ 19 نومبر کو آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے کے…
حارث رؤف نے سوشل میڈیا صارفین کو منافق کیوں کہا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرحارث رؤف نے شدید تنقید کی زد میں آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کو منافق کہہ دیا۔ گزشتہ دنوں چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا، گرین…
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ بھارت کے شُبمن گِل کی ون ڈے بیٹرز میں پہلی اور بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ دونوں بیٹرز میں دو…
عمرگل اور سعید اجمل قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچز مقرر
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمرگل اور سابق اسپینر سعید اجمل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ دونوں کا پہلا اسائنمنٹ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز اور نیوزی لینڈ میں ٹی…
آئی سی سی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کپتان روہت شرما، کوئنٹن ڈی کوک، ویرات کوہلی اور ڈیرل میچل…
بابر اور رضوان کو ٹی 20 اوپنرز نہیں رکھوں گا، بڑا بیان سامنے آگیا
سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی 20 اوپنرز نہیں رکھوں گا۔ نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے شائقین کرکٹ کے…
حفیظ اور وہاب ریاض کو پی سی بی میں عہدہ ملنے پر آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا
سابق کرکٹر محمد حفیظ اور وہاب ریاض کو پی سی بی میں ڈائریکٹر اور چیف سلیکٹر کا عہدہ ملنے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو…