کھیل
بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی 20 میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دیدی
بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ نیپیئر میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 134 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلادیش نے ہدف…
شعیب ملک کے بیٹے نے کھیلوں کا پہلا مقابلہ جیت لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے نے کھیلوں کا پہلا مقابلہ جیت لیا ہے۔ باپ پاکستان کرکٹ کا سپر اسٹار تو ماں نے بھارت کی جانب سے ٹینس میں…
پیٹ کمنز نے غزہ کے حوالے سے عثمان خواجہ کے مؤقف کی حمایت کردی
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کینگرو اوپنر عثمان خواجہ کے ’’انسان سب برابر ہیں‘‘ کے موقف کی حمایت کر دی۔ آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ جو غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور ان کے…
بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاڑی کا نیا ریکارڈ
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر زمان خان نے بگ بیش لیگ میں لیگ اسپنر شاداب خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے 13 ویئں ایڈیشن میں سڈنی تھنڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک سینزن میں…
امپائرکیلئے فیصلہ کرنا آسان،نئی ٹیکنالوجی متعارف
آسٹریلیا نے بیش بگ لیگ میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کروادی۔ بگ بیش لیگ میں نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے جس کے مطابق اگر بولر کا پاؤں لائن سے باہر گیا تو اسٹمپس لال ہوجائیں گی اور یہ نوبال…
خاتون مداح کی انوکھی فرمائش، بابراعظم نے انکارکردیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن پہنچ چکی ہے جہاں اسٹیڈیم میں ٹیم پریکٹس کررہی ہے۔ ایک پریکٹس سیشن کے دوران بابر اعظم نے اسٹیڈیم میں…
پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم بولرٹیسٹ سیریز سے باہر
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد پسلی میں فریکچر کی وجہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔ فاسٹ بولر نے پہلے ٹیسٹ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔ پی سی بی اسپیشلسٹ…
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں پاکستان کی اوپننگ جوڑی کون ہوگی؟
پاکستان کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کے خلاف 12 جنوری سے آکلینڈ میں شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…
پاکستان کیخلاف میلبرن ٹیسٹ کیلئے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا کے مڈل آرڈر بلے باز مارنس لبوشین انجری سے صحتیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا…
افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی عائد
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ نے معاہدے کی خلاف ورزی پر افغان فاسٹ بولر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی عائد کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای آئی ایل ٹی…