پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

دھریالہ جالب مین بازار میں بٹ موبائل شاپ کا شاندارافتتاح کر دیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)دھریالہ جالب کے سینیئر صحافی شاہد محمود بٹ کے بیٹے عبداللہ بٹ کی شاپ مین بازار دھریالہ جالپ میں افتتاح کر دیا گیا۔ا فتتاح صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان۔ چوہدری اختر ارائیں اور۔ جنرل سیکرٹری…

چک جانی کے قریب 3 مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر نوجوان سےموبائل فون اور 15 ہزار روپے لوٹ لیے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تھانہ جلالپور شریف کی حدود میں چک جانی کے قریب علی الصبح ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں چکری کرم خان کے رستم جو پننوال سے سبزی لینے گئے ہوئے تھے کہ واپسی پر چک جانی…

چوہدری عادل جٹ بھلہ کو شادی کی مبارک بادوں کا سلسلہ جاری

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) حلقہ پی پی 27 پنڈ دادن خان سے مسلم لیگ نون یوتھ کے سینیئر نائب صدر چوہدری عادل جٹ بھلہ کو شادی کی مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ دنوں سابق ایم پی اے حاجی ناصر…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے سخت دل آزاری ھوئی ، طارق محمود کھوکھر

پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان)سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے سخت دل آزاری ھوئی بے حرمتی کرنے والے کو نشان عبرت بنایا جائے پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل قرآن پاک کی محبت سے منور ہیں اور سب مسلمان…

تحریک منہاج القران و منہاج یوتھ لیگ تحصیل پنڈدادنخان کی تنظیم نو کی گئی

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) تحریک منہاج القران و منہاج یوتھ لیگ تحصیل پنڈدادنخان کی تنظیم نو کی گئی اس سلسلہ میں خصوصی اجلاس بلایا گیا جس میں الحاج محمد اصغر چوہدری کو صدر منہاج القران تحصیل پنڈدادنخان اور مسعود احمد…

پنڈدادنخان لِلہ روڈ پر گول پور کے مقام پر تیز رفتار ٹرالر نے 62 سالہ موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پنڈدادنخان لِلہ روڈ پر ٹریفک حادثہ گول پور کے مقام پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان لِلہ روڈ پر…

مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کے بغیرپاکستان میں جنرل الیکشن بے مقصد ،سید زاہد حسین شیرازی

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شريف کے بغیرپاکستان میں جنرل الیکشن بے مقصد تصور ہوں گے میں سمجھتا ہوں پاکستان کے گھمبیر حالات کا حل صرف ہماری پارٹی پاکستان…

تھانہ للہ کے علاقے للہ خوشاب روڈ پر جیٹھل کے قریب مسلح ڈکیتی کی واردات سے ایک شخص شدید زخمی

پنڈدادنخان(ملک ظہیرا عوان) تھانہ للہ کے علاقے للہ خوشاب روڈ پر جیٹھل کے قریب مسلح ڈکیتی کی واردات ہوئی ڈاکوؤں سے مزاحمت پر فائرنگ ، ایک شخص شدید زخمی ، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ للہ کے ایریا جیٹھل…

محرم الحرام کا مقدس مہینہ تمام مکاتب فکر کےلئے انتہائی قابل احترام ھے ، اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) محرم الحرام کا مقدس مہینہ تمام مکاتب فکر کےلئے انتہائی قابل احترام ھے امن و امان کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ھے امن کمیٹیوں کا مقصد یہ ھے کہ اگر کوئی مسلہ درپیش ھو تو…

پنڈدادنخان اور کھیوڑہ کے مسائل حل کرنا پہلی ترجیح ھو گی، چیف آفیسر بلدیہ

پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈدادنخان اور کھیوڑہ کے مسائل حل کرنا پہلی ترجیح ھو گی کھیوڑہ کی نسبت پنڈدادنخان کے مسائل بہت زیادہ ہیں میری پوری کوشش ھو گی میں یہاں جتنا عرصہ بھی تعینات رھوں یہاں…