پنڈدادنخان
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں راولپنڈی ڈویژن کی ڈسپنسریوں کے بارے میں سماعت ھوئی
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان ) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں راولپنڈی ڈویژن کی ڈسپنسریوں کے بارے میں سماعت ھوئی جس میں ضلع جہلم کی عبداللہ پور سمیت راولپنڈی ڈویژن بھر میں سات ڈسپنسریوں کو ختم کرنے کے پنجاب حکومت…
سالانہ شہدائے کربلا کانفرنس 7 محرم بروز بدھ کو منعقد کی جائے گی
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) سالانہ شہدائے کربلا کانفرنس 7 محرم بروز بدھ 26 جولائی 2023 بعد نماز عشاء جامع مسجد غوثیہ مین گیٹ غریب وال فیکٹری جوتانہ میں زیر سرپرستی حضرت علامہ غلام محی الدین خطیب اعظم جامع مسجد انوار…
ہمدم ویلفیئر سوسائٹی کسلیاں کی ٹیم صدر محمد سہیل تاجک کی قیادت میں ہمہ وقت انسانیت کی خدمت میں سرگرم عمل
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) ہمدم ویلفیئر سوسائٹی کسلیاں کی ٹیم صدر محمد سہیل تاجک کی قیادت میں ہمہ وقت انسانیت کی خدمت میں سرگرم عمل ھے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان میں مریضوں میں…
واقع کربلا ہمیں حریت پسندی اور صبر کا درس دیتا ہے، آغا جعفر نقوی
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ سلام محسن انسانیت ہیں واقع کربلا ہمیں حریت پسندی اور صبر کا درس دیتا ہے امام حسین علیہ السلام کی لازوال قربانی نے دین اسلام کو…
حضرت مولانا مولوی غلام حسن رحمۃ اللہ علیہ کے مزار مبارک سے ملحقہ مسجد میں سید الشہداء کانفرنس کا اہتمام
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) للہ شریف کے علاقہ ڈھڈی تھل میں حضرت مولانا مولوی غلام حسن رحمۃ اللہ علیہ کے مزار مبارک سے ملحقہ مسجد میں سید الشہداء کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت استانہ عالیہ للہ شریف…
جامعہ مسجد حنفیہ غوثیہ رضویہ پنڈی سید پور میں شہادت امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین کانفرنس منعقد
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)أج پانچ محرم الحرام 24 جولائی 2023مرکزی جامعہ مسجد حنفیہ غوثیہ رضویہ پنڈی سید پور میں شہادت امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین کانفرنس منعقد ہوگی جو صبح نو بجے سے نماز عصر تک جاری رہے…
جہلم ڈیول کیرج وے کی تعمیر کے دوران عوام کو جن رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان سے بخوبی آگاہ ہوں، ڈپٹی کمشنر جہلم
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) للہ انٹر چینج پنڈدادنخان جہلم ڈیول کیرج وے کی تعمیر کے دوران عوام کو جن رکاوٹوں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان سے بخوبی اگاہ ہوں انشااللہ بہت جلد تعمیراتی کام اپنی سابقہ…
تمام یوتھ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے میں جوتانہ ویلفیئر اھم کردار ادا کر سکتی ہے، پیربادشاہ
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کی یونین کونسل ساؤوال کے تمام نوجوانوں کا ایک اہم مشترکہ اجلاس بہت جلد بلایا جائے گا جس میں تمام نوجوانوں کی تنظیمات کا علاقے کے مسائل کے حل کیلئے أپس میں…
پنڈ دادن خان جہلم روڈ پر ہرن پور کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان جہلم روڈ پر ہرن پور کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ،ایک شخص زخمی جبکہ غریب وال سیمنٹ فیکٹری موڑ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو…
پنڈدادنخان انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث حوالات والا قدیمی قبرستان تالاب کا منظر پیش کرنے لگا
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان)پنڈدادنخان میں مسلمانوں کی آخری آرام گاہ بھی بارش کے پانی ، سیوریج اور نالیوں کے پانی ، پنڈدادنخان انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث حوالات والا قدیمی قبرستان تالاب کا منظر پیش کرنے لگا۔ پنڈدادنخان نکاسی…