پنڈدادنخان
پٹرولنگ پولیس ضلع جہلم کی ماہ جولائی کی شاندار کارکردگی
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) تفصیلات کے مطابق پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس ضلع جہلم کی پانچ چوکیوں نے ایس ایس پی محمد بن اشرف کی ہدایات کے مطابق اور ڈی ایس پی پولیس ہائی وے پٹرولنگ سید ذوالفقار گیلانی کی…
راجہ شہزاد تنویر کے صاحبزادے نے میٹرک امتحانات 2023 نے 1002 نمبر حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کر لی
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) سوڈی گجر کی معروف رفاعی و سماجی شخصیت استاد راجہ شہزاد تنویر کے صاحبزادے راجہ قدوس شہزاد نے میٹرک امتحانات 2023 نے 1002 نمبر حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کی ہے اس کامیابی پر اہل…
پننوال کے نہایت محنتی طالب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 911نمبر لے کر اول پوزیشن حاصل
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 پننوال کے نہایت محنتی طالب علم محمد علی ولد محمد صغیر نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 911نمبر لے کر اول پوزیشن حاصل کی ھے اس نے اپنی کامیابی ہیڈ ماسٹر…
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے فورس کا مورال بلند کرنے کیلئے احسن اقدام
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے فورس کا مورال بلند کرنے کیلئے احسن اقدام، دوران ڈیوٹی جرات و فرض شناسی کے بے مثال مظاہرے پر بہادری میڈلز ( Gallantary Medals) دینے کا آغاز کر دیا۔…
معاشی بدحالی دہشت گردی کی ایک بنیادی وجہ ہے،حکیم لطف اللہ
پنڈ دادن خان( بیورو چیف)معاشی بدحالی دہشت گردی کی ایک بنیادی وجہ میں سے ایک ہے ، بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور بے راہروی دہشت گردی کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کررہی ہے گزشتہ 40 سال سے ہم…
تحسین مقدس نے میٹرک کے امتحانات میں 1062 نمبر حاصل کر کے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پنڈ دادن خان کی پسماندہ یونین کونسل احمد اباد کے پسماندہ ترین گاؤں لنگر کے گورنمنٹ گرز ہائی سکول کی طالبہ پروفیسر عبدالقدوس بلوچ ساکن اتھر کی صاحبزادی تحسین مقدس…
تھانہ للہ کی ایلیٹ فورس کی گاڑی کو لاہور اسلام اباد موٹروے پر للہ انٹر چینج کے قریب حادثہ
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تھانہ للہ کی ایلیٹ فورس کی گاڑی کو لاہور اسلام اباد موٹروے پر للہ انٹر چینج کے قریب حادثہ پیش ایا جس سے اے ایس آئی سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے واقع کی اطلاع پر…
ملک عامر اعجاز ایڈووکیٹ کندوال نے ڈھوک امانتی کا پانی کا مسلہ حل کروا دیا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) کندوال کی ڈھوک امانتی( گنڈا ) جہاں بہت سے ڈیرہ جات ہیں اور ساتھ ضلع خوشاب کے گاؤں منگوال کہ ڈیرہ جات بھی موجود ہیں۔ وہاں پانی کی شدید قلت تھی مال مویشیوں کے پینے کے لیے…
پنن وال کی ہونہار طالبہ نے میٹرک کے امتحانات میں 1058 نمبر حاصل کر کے بہترین پوزیشن حاصل کی
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کہ قصبہ پنن وال کے منہاج گرلز ہائی سکول کی ہو نہار طالبہ عائشہ خالد نے میٹرک کے امتحانات میں 1058 نمبر حاصل کر کے بہترین پوزیشن حاصل کی…
منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پننوال کی طالبات نے راولپنڈی بورڈ کے سالانہ امتحانات میں شاندارکا میابی حاصل کر لی
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پننوال کی طالبات نے راولپنڈی بورڈ کے تحت میٹرک کے 2023 کے ہونے والے امتحانات میں شاندارکا میابی حاصل کی ھے مرزا خالد محمود کی صاحبزادی عائشہ خالد نے 1100 میں…