پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

پنڈدادنخان میں پاکستان کا 76واں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان سے ) پنڈدادنخان میں پاکستان کا 76واں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا اس موقع پر انتہائی شاندار اور رنگا رنگ تقریبات منعقد کی جائیں گی 13 اگست…

نئی مردم شماری کے تحت ضلع جہلم میں قومی اسمبلی کی صرف ایک سیٹ رہ گئی

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) نئی مردم شماری کے تحت ضلع جہلم میں قومی اسمبلی کی صرف ایک سیٹ رہ گئی جبکہ ایک سیٹ ادھی ضلع چکوال اور ادھی ضلع جہلم کی ہوگی ضلع جہلم میں ایم…

ہمارے جیسے ملک کےلئے نظام حکومت چلانے کےلئے جمہوری نظام ھی موثر ھے، چوہدری نذر حسین گوندل

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) جمہوریت ھی اصل طرز حکومت ھے ہمارے جیسے ملک کےلئے نظام حکومت چلانے کےلئے جمہوری نظام ھی موثر ھے نگران حکومت کا کام صرف الیکشن کرانا ھے لیکن نئی مردم شماری کے تحت بروقت الیکشن…

ریسکیو 1122پنڈدادنخان کی ٹیم نے ہمیشہ اعلیٰ پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا ، ڈاکٹر فیصل محمود

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) *ریسکیو 1122پنڈدادنخان کی ٹیم نے ہمیشہ اعلیٰ پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا ھے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر فیصل محمود ریجنل ایمرجنسی آفیسر(راولپنڈی) کا ریسکیو 1122 پنڈدادنخان کا دورے کے موقع پر کیا انہوں نے…

دنیا بھر میں جتنے بھی روڈ ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں ان میں 80 فیصد تعداد موٹر سائیکل سواروں کی ہوتی ہے

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) دنیا بھر میں جتنے بھی روڈ ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں ان میں 80 فیصد تعداد موٹر سائیکل سواروں کی ہوتی ہے جس کی اصل وجہ ہیلمٹ اور سائیڈ شیشوں کا استعمال نہ کرنا…

پنڈ دادن خان میں مسلم لیگ نون کے امیدواروں میں ٹکٹ کی چھڑی ہوئی جنگ اختتام کو پہنچ گئی

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) حلقہ پی پی 27 پنڈ دادن خان میں مسلم لیگ نون کے امیدواروں میں ٹکٹ کی چھڑی ہوئی جنگ اختتام کو پہنچ گئی اور ٹکٹ حاصل کرنے کی بازی عام انتخابات کا…

شوکت نسیم للہ سب انسپکٹر کے عہدے سے ترقی پا کر انسپکٹر کہ عہدے پر تعینات ہو گئے

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے قصبہ للہ شریف سے تعلق رکھنے والی ہر دل عزیز شخصیت شوکت نسیم للہ سب انسپکٹر کے عہدے سے ترقی پا کر انسپکٹر کہ عہدے پر تعینات ہو…

پنڈ دادن خان کا مغربی سرحدی گاؤں کندوال مون سون کی بارشوں کی وجہ سے برساتی پہاڑی نالے نیلا واھن کی زد میں آ گیا

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان کا مغربی سرحدی گاؤں کندوال مون سون کی بارشوں کی وجہ سے برساتی پہاڑی نالے نیلا واھن کی زد میں اگیا ھے عوام عدم تحفظ کا شکار ہو…

چوکی انچارج مصری موڑ اللّٰہ دتہ چوہدری اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم جنید ارشد کو گرفتار کر لیا

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) چوکی انچارج مصری موڑ اللّٰہ دتہ چوہدری اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم جنید ارشد کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے پسٹل 30 بور معہ رؤنڈز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا…

راجہ محمد افضل نمبردار مرحوم و مغفور کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) نمبردار برادران منڈاھڑ کے والد محترم الحاج راجہ محمد افضل نمبردار مرحوم و مغفور کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے ہر روز سیکڑوں افراد فاتحہ خوانی…