پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

جب تک شہرکی سوئی گیس بحال نہیں ہوگی اس وقت تک ریلوے پھاٹک کو نہیں کھولا جائے گا

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈدادنخان شہر میں سوئی گیس کی لیکج کے باعث محکمہ سوئی گیس نے بغیر این او سی کے کام شروع کیا ہوا تھا جس پر محکمہ ریلوے نے کام بند کروا دیا…

انجمن غلامان اہل بیت اطہار کوٹلی پیراں کے زیراہتمام سالانہ عظیم الشان محفل

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان )انجمن غلامان اہل بیت اطہار کوٹلی پیراں کے زیراہتمام سالانہ عظیم الشان محفل ذکر حسین بفیضان نظر حضرت قبلہ عالم پیر سید محکم شاہ تقوی کرمانی القادری رحمت اللہ علیہ ، حضرت صاحبزادہ پیر سید محمد…

ٹوبھہ میں جشن آزادی یوم شہداء کے طور پر منایا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)ٹوبھہ میں جشن ازادی یوم شہداء کے طور پر منایا گیا جس کا اہتمام یادگار شہدائے ٹوبہ کے لان میں پاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن نے کیا پنڈال کو رنگ برنگی جھنڈیوں غباروں اور پاکستان کے جھنڈوں سے سجایا گیا…

قاسم بشیر کی یوم آزادی کے موقع پر میجر کے عہدے پر ترقی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) قاسم بشیر کی یوم آزادی کے موقع پر میجر کے عہدے پر ترقی دولت پوراور تحصیل پنڈ دادنخان کیلئے اعزاز کی بات ہے چوہدری محمد اقبال کھوتھی یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور…

منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پننوال میں 14 اگست کو جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پننوال میں 14 اگست کو جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی اور اس تقریب کو بڑے جوش و خروش سے منایا گیا سکول کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور غباروں سے سجایا…

پوری پاکستانی قوم پاکستان کی بقا اور سلامتی کے لیے سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد کھڑی ہے،حکیم سید اختر علی شاہ بخاری

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پوری پاکستانی قوم پاکستان کی بقا اور سلامتی کے لیے سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد کھڑی ہے نوجوان نسل کو شہدائے تحریک پاکستان اور تحریک پاکستان کے رہنماؤں کے کار ہائے…

کندوال سے پی ٹی ائی تنظیم کے جنرل سیکرٹری صوبیدارریٹائرڈ ملک حق نواز اعوان نے عہدے سے استعفی دے دیا

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کی یونین کونسل کندوال سے پی ٹی ائی تنظیم کے جنرل سیکرٹری صوبیدارریٹائرڈ ملک حق نواز اعوان نے عہدے سے استعفی دیتے ہوئے حالیہ سیاست سے دور رہنے…

ٹوبھہ کرکٹ گراؤنڈ میں یوم ازادی کے سلسلہ میں شہدائے ٹوبھہ کرکٹ شو میچ کا اہتمام کیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) ٹوبھہ کرکٹ گراؤنڈ میں یوم ازادی کے سلسلہ میں شہدائے ٹوبھہ کرکٹ شو میچ کا اہتمام کیا گیا جس کے تمام تر انتظامات خصوصی طور پر چوہدری عمار اسلم اور ان کی ٹیم نے کیے کرکٹ گراؤنڈ…

12 اگست نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر پاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹوبھہ کے نوجوانوں نے قران محل کا سنگ بنیاد رکھ کر منایا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) 12 اگست نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر پاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹوبھہ کے نوجوانوں نے قران محل کا سنگ بنیاد رکھ کر منایا جس میں قران پاک کے ضعیف نسخے اور مقدس اوراق محفوظ کیے جائیں…

بھیلووال کرکٹ گراؤنڈ میں اعزاز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)بھیلووال کرکٹ گراؤنڈ میں اعزاز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں تحصیل پنڈ دادن خان کی 15 سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں گزشتہ روز تیسرا کواٹر فائنل سروبہ شاہین اور للہ سٹار…