پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

منہاج سکول کی تمام طالبات اچھے نمبروں پر پاس ہو گئیں

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پننوال کے راولپنڈی بورڈ کے تحت ہونے والے امتحان میں کلاس نہم کی طالبات نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کیا منہاج سکول کی تمام طالبات اچھے نمبروں پر پاس ہو گئیں…

محمد صائب نے نویں کلاس کے امتحان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرلی

پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) چوہدری سرور خان (سرور الیکٹرانکس) کے صاحبزادے محمد صائب نویں کلاس کے امتحان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرلی وہ شہید طاہر آصف چوہدری اور شاہد آصف چوہدری کے بھانجے اور چوہدری مون کے…

پنڈ دادن خان کے رہائشیوں نے اپنی مددآپ کے تحت اسٹیڈیم بنانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان سے ) حلقہ این اے 61جہلم و حلقہ پی پی 27 پنڈ دادن خان کی تمام سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں سمیت وزارت کھیل اور ضلع جہلم انتظامیہ جو کام گزشتہ 50 سالوں…

پنڈدادنخان کا پسماندہ ترین مغربی سرحدی قصبہ کندوال میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )ضلع جہلم کی پسماندہ تحصیل پنڈ دادن خان کا پسماندہ ترین مغربی سرحدی قصبہ کندوال مون سون کی بارشوں کی وجہ سے نکاسی اب ، پینے کے صاف پانی کی شدید قلت…

چوہدری محمد نواز سمور رہنما مسلم لیگ ن کے قریبی عزیز کو پاکستان آرمی میں میجر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے معروف گاؤں دولت پور کی سمور فیملی کے ڈاکٹر خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ چوہدری محمد نواز سمور رہنما مسلم لیگ ن کے قریبی عزیز کو پاکستان آرمی میں میجر کے عہدے…

پیپلز پارٹی جہلم کے رہنما پیر سید امیر حمزہ کرمانی کی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے اسلام اباد میں ملاقات

پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) حلقہ این اے 61 جہلم سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار پیر سید امیر حمزہ کرمانی کی نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے اسلام آباد میں ملاقات ھوئی جس میں انہوں نے…

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان میں بہت جلد ڈائیلائیسز سینٹر قائم کر دیا جائے گا

پنڈدادنخان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان میں بہت جلد ڈائیلائیسز سینٹر قائم کر دیا جائے گا جس پر کام کا اغاز ہو چکا ہےپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم پی اس…

ملک ساجد محمود کو ایک پروقار تقریب میں سلطان محمد ذکریا”” شیلڈ دی گئی

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)جھلم کےعلاقہ بائی دیس کے ہردلعزیزافیسرنےمیانوالی میں جھلم کانام روشن کر دیا تفصیلات کے مطابق جھلم کے علاقہ بائی دیس سے تعلق رکھنے والے ہر دلعزیز اور ملنسار لوکل گورنمنٹ آفیسر ملک ساجد…

کندوال خوشاب روڈ کی تعمیر نو کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دا دن خان کے قصبہ کندوال کے لاری اڈا کی ملحقہ ابادی کے عوام کندوال خوشاب روڈ کی تعمیر نو کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں سڑک اونچی ہو جانے…

انجینیئرکپٹن قاسم بشیر یوم آزادی کے موقع پر میجر کے عہدے پر ترقی پا گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) انجینیئرکپٹن قاسم بشیر یوم آزادی کے موقع پر میجر کے عہدے پر ترقی پا گئے ان کے ابائی گاؤں دولت پوراور تحصیل پنڈ دادنخان کیلئے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کے…