پنڈدادنخان
پنڈدادنخان بدنام منشیات فروش گرفتار
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر ڈی ایس پی پنڈدادنخان کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف ماجد گلزار نے اپنی ٹیم Asi فخر عباس،Asi خواجہ حسن رضا،ہیڈ کانسٹیبل تسلیم…
بھارتی آبی جارحیت کے نتیجہ میں 100 سے زائد بڑے دیہات پانی میں ڈوب کر غرق ہو گئے
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)بھارتی آبی جارحیت کے نتیجہ میں 135 مربع کلومیٹر جس میں 100 سے زائد بڑے دیہات اور سینکڑوں چھوٹی بستیاں پانی میں ڈوب کر غرق ہوچکی ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں جانور…
ٹوبھہ کی تنظیم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نوجوانوں نے بلڈ بنک کا اہتمام کر لیا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) ٹوبھہ کی تنظیم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نوجوانوں نے غریبوں، مسکینوں ،مستحقین اور مخیر شخصیات کی ایمرجنسی ضرورت پوری کرنے اور جان بچانے کے لیے بلڈ بنک کا اہتمام کر لیا…
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ ان یونانی اینڈ آیورویدک سسٹم آف میڈیسن سال اول کے نتائج کا اعلان کردیا
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) حکیم محمد احمد سلیمی صدر نیشنل کونسل فار طب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتہائی خوشی سے یہ اعلان کیا کہ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ…
مدثر محمود قادری کے میڈیکل سٹورکا ملیار تحصیل پنڈ دادنخان میں افتتاح کر دیا گیا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)مدثر محمود قادری کے میڈیکل سٹورکا ملیار تحصیل پنڈ دادنخان میں افتتاح بدست صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف استانہ عالیہ للہ شریف ، بیوروچیف اوصاف پنڈ دادن خان ملک ظہیر احمد اعوان ، سلطان احمد سروری صدر منہاج…
دھریالہ جالپ کے علاقہ جیتی پور میں جائیداد کے تنازع پر ایک نوجوان کو قتل
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)تحصیل پنڈ دادن خان میں گزشتہ روز ایک ہی دن میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات رونما ہوئے پولیس چوکی دھریالہ جالپ کے علاقہ جیتی پور میں جائیداد کے تنازع پر ایک نوجوان…
اپنے ملک کی اکنامک کو بہتر سے بہتر بنانے کےلیے ہر شخص کو اپنے اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ھو گا، اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس
پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) یہ ملک قدرت کا شاہکار ھے ہمیں اپنے ملک کی اکنامک کو بہتر سے بہتر بنانے ہر شخص کو اپنے اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ھو گا آپ کا دیا ھوا ٹیکس…
معطررباب ملک نے یونیورسٹی اف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا سے بی ایس سی الیکٹریکل انجینئرنگ میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کر لی
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقہ سہوترہ سے تعلق رکھنے والے پنجاب پولیس کے ملازم ملک مسعود احمد کی صاحبزادی اور معروف سماجی شخصیت ملک افتاب احمد نمبردار کی بھانجی و پنڈ…
تحصیل پنڈ دادن خان کے قصبہ کندوال میں مسلم لیگ نون کوسیاسی جھٹکا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے قصبہ کندوال میں مسلم لیگ نون کو سیاسی جھٹکا لگ گیا کندوال کی معروف سماجی اور سیاسی شخصیت ملک رب نواز یروال (انیق گل پٹرولیم کندوال) اپنی یروال برادری سمیت اوردیگر برادریوں…
حلقہ پی پی 27 پنڈ دادن خان میں مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے دو نئے کوارڈینیٹر منتخب
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) حلقہ پی پی 27 پنڈ دادن خان میں مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے دو نئے کوارڈینیٹر راجہ تقی حسن أف احمدأباد اور راجہ محسن رضا أف ہرن پور منتخب ہو…