پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان پر مسلط 13 سالہ جمود ٹوٹ گیا

پنڈ دادن خان ( ملک ظہیر اعوان)تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان پر مسلط 13 سالہ جمود ٹوٹ گیا ، سیاسی، انتظامی ، مذہبی، سماجی و رفاعی حلقوں سمیت سول سوسائٹی ، وکلا اور تاجر برادری میں جشن کی…

بلدیاتی مسائل کے حل میں خواتین کلیدی کردار اداکرسکتی ہیں

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) بلدیاتی مسائل کے حل میں خواتین کلیدی کردار اداکرسکتی ہیں ان خیالات کا اظہارچیف آفیسر میونسپل کمیٹی کھیوڑہ عمرادریس نے منعقدہ خواتین کھلی کچہری سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کیا انہوں…

پنڈ دادن خان کے علاقہ بائی دیس میں پی ٹی ائی اور مسلم لیگ نون کو مشترکہ سیاسی جھٹکا

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) حلقہ این اے 61 جہلم و حلقہ پی پی 27 پنڈ دادن خان کے علاقہ بائی دیس میں پی ٹی ائی اور مسلم لیگ نون کو مشترکہ سیاسی جھٹکا ، سجادہ نشین…

میڈم کوثر سلیم کو گولڈ میڈل ایوارڈ ملنے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اور محکمہ تعلیم کے دیگر افسران کیطرف سے مبارکباد

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) بہترین تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سی ای او ایجوکیشن ڈسٹرکٹ جہلم میڈم کوثر سلیم کو گولڈ میڈل ایوارڈ ملنے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرپنڈ دادن خان ملک عدیل عباس اور محکمہ…

چیف ایگزیکٹو افیسرایجوکیشن ضلع جہلم میڈم کوثر سلیم کو قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) چیف ایگزیکٹو افیسرایجوکیشن ضلع جہلم میڈم کوثر سلیم کو قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ ملنے پر مبارکباد ، برین سیڈ سکول سسٹم ٹوبھہ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور اپسما (آل پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن) تحصیل پنڈدادن خان…

للہ شریف کی معروف سماجی رفاعی اور سیاسی شخصیت چوھدری تصور حسین ولیال انتقال کر گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) للہ شریف کی معروف سماجی رفاعی اور سیاسی شخصیت چوھدری تصور حسین ولیال انتقال کر گئے وہ چند دنوں سے علیل تھے اور راولپنڈی ہسپتال داخل تھے گزشتہ روز انہیں اپنے ابائی قصبہ للہ شریف کے قبرستان…

گورنمنٹ راجہ غضنفر علی خاں ہائی سکول پنڈ دادن خان کو دانش سکول کا درجہ دے دیا گیا

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) گورنمنٹ راجہ غضنفر علی خاں ہائی سکول پنڈ دادن خان کو دانش سکول کا درجہ دے دیا گیا اس سکول کو تاریخی پس منظر کے باعث دانش سکول کا درجہ دینا حکومت…

تحصیل پنڈ دادن خان کے معروف قصبہ سگھرپور کا ایک اور اعزاز

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے معروف قصبہ سگھرپور کا ایک اور اعزاز، معروف قانون دان چوہدری ارسلان نواز مارتھ کی مسز مدیحہ چوہدری نے بطور ریسرچر ان ڈاکٹر آف لاء پی ایچ…

پنڈ دادن خان کی پولیس چوکی دھریالہ جالپ کے علاقہ میں ڈکیتی کی دلیرانہ واردات

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)پنڈ دادن خان کی پولیس چوکی دھریالہ جالپ کے علاقہ میں ڈکیتی کی دلیرانہ واردات ھوئی تین مسلح ڈاکوؤں نے معروف تاجر میاں کامران اجمل کے گھرمیں گھس کر ڈکیتی کی واردات کی…

حاجی محمد افضل نمبردار منڈا ھڑ مرحوم و مغفور کے ایصال ثواب کی محفل چہلم منعقد

ٹوبھہ( ملک ظہیر اعوان) نمبردار برادران منڈاھڑ کے والد گرامی حاجی محمد افضل نمبردار منڈا ھڑ مرحوم و مغفور کے ایصال ثواب کی محفل چہلم شریف تحصیل پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمد اباد کے گاؤں منڈا ھڑ میں…