پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

جلال پور شریف کا گاؤں چٹی راجگان مسائل کا گڑھ بن گیا

جلالپورشریف ( کرم شہزاد مغل ) تحصیل پنڈ دادن خان کی یونین کونسل جلال پور شریف کا گاؤں چٹی راجگان مسائل کا گڑھ بن گیا جہلم انتظامیہ اور پنڈ دادن خان انتظامیہ مکمل طور پر خاموش ہیں تفصیلات کے مطابق…

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سفیر احمد فاروق صاحب نے ابہا ریجن کا دورہ کیا

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سفیر احمد فاروق صاحب نے ابہا ریجن کا دورہ کیا جہاں پر راجہ فواد فادی ساکن پنڈ دادن خان نے دوستوں رانا شاھد اقبال، راجہ فراز شانی، قمر…

منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پننوال میں آمد ربیع الاول کو بڑے جوش و خروش سے منایا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پننوال میں آمد ربیع الاول کو بڑے جوش و خروش سے منایا گیا پورے سکول کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور غباروں سے سجایا گیا ننھے منے بچوں نے دیے جلائے اور طلبہ…

للہ شریف اور ٹوبھہ میں أمد ماہ ربیع الاول کے سلسلہ میں جلوسوں اور محافل کا سلسلہ شروع

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) للہ شریف اور ٹوبھہ میں أمد ماہ ربیع الاول کے سلسلہ میں جلوسوں اور محافل کا سلسلہ شروع ہو گیا اس سلسلہ میں للہ شریف میں 35 محافل منعقد ہوں گی یہ سلسلہ ایک ماہ سے زائد…

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ پوری دنیا کےلئے رحمت العالمین بن کر آئے ،حکیم سید اختر علی شاہ بخاری

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ پوری دنیا کےلئے رحمت العالمین بن کر آئے آپ کی آمد کی خوشی صرف مسلمانوں کو نہیں بلکہ ہر مخلوق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ کی آمد پر اپنے اپنے…

ملک غلام رضا چھینہ سرکاری طور پر نمبردار بن گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمد اباد کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت ملک غلام رضا چھینہ سرکاری طور پر نمبردار بن گئے علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت کرنل سید زاہد حسین شیرازی اور نائب…

وہدری عابد اشرف جوتانہ کا مشن عوام علاقہ کی بلا تفریق خدمت ہے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)تحصیل پنڈ دادن خان کے عوام اب با شعور ہو چکے ہیں مفاد پرستوں کے جھانسے میں نہیں ائیں گے نہ ہی ان کے ضمیر خریدے جا سکتے ہیں ،چوہدری عابد اشرف جوتانہ کا مشن عوام علاقہ کی…

پنڈ دادن خان میں استقبال ماہ ربیع الاول کے سلسلہ میں بعد از نماز مغرب مشعل بردار ریلی کا انعقادکیا گیا

پنڈدادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان میں استقبال ماہ ربیع الاول کے سلسلہ میں بعد از نماز مغرب مشعل بردار ریلی کا انعقادکیا گیا مشعل بردار ریلی قدیمی درسگاہ دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈ دادن…

بھیرہ شریف سبزی منڈی جانے والے تاجروں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا گیا

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )تھانہ للہ کے علاقہ میں الصبح ڈکیتی کی واردات ھوئی۔ للہ شریف سے بھیرہ شریف سبزی منڈی جانے والے تاجروں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا گیا واردات للہ شریف…

رب العالمین کی رضاوالدین کی رضا مندی سے جڑی ہے،علامہ فیاض حسین شاہ

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)رب العالمین کی رضاوالدین کی رضا مندی سے جڑی ہے ان خیالات کا اظہار حضرت علامہ فیاض حسین شاہ نے چوہدری فیض رسول مارتھ کی والدہ کے ایصال ثواب کی محفل قل کے…