پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقم کے حصول کو آنے والی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہو گئی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) پنڈدادن خان کے قصبہ ہرن پور میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقم کے حصول کو آنے والی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہو گئی ، خاتون نے بچے کو راستے میں ہی جنم دے…

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ملزمہ کو 9 سال قید 80ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) پنڈدادن خان کے تھانہ جلال پور شریف کے سب انسپکٹر سید حسن رضا کی شاندار انوسٹی گیشن سے ملزمہ کو 9 سال قید 80ہزار روپے جرمانہ جب کہ دوسرے مقدمہ میں ایک شخص کو 5 سال قید…

آؤ مل کر یتیم اور نادار بچوں کو انے والے موسم سرما میں سردی سے بچائیں

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقہ تھل کے قصبات کوڑہ، چوران ، اتھراور ملیار تک آؤ مل کر یتیم اور نادار بچوں کو انے والے موسم سرما میں سردی سے بچائیں ,یتیم اور نادار بچوں کی تعلیمی…

جوتانہ میں چوھدری ثنا عباس گوندل کی والدہ محترمہ اور چوہدری شفقت بلال گوندل کی خالہ محترمہ مرحومہ مغفورہ انتقال کر گئیں

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) جوتانہ میں چوھدری ثنا عباس گوندل کی والدہ محترمہ اور چوہدری شفقت بلال گوندل کی خالہ محترمہ مرحومہ مغفورہ انتقال کر گئیں انہوں نے اپنے ابائی گاؤں جوتانہ کے قبرستان میں سپرد…

کوتھیاں جالپ میں انجینیئر چوھدری سلیم اللہ خان کی اہلیہ کے ایصال ثواب کی محفل قل شریف کا اہتمام کیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) کوتھیاں جالپ میں انجینیئر چوھدری سلیم اللہ خان کی اہلیہ کے ایصال ثواب کی محفل قل شریف کا اہتمام کیا گیا محفل کی صدارت حافظ مولانا محمد یوسف نے کی جب کہ خصوصی خطاب حضرت علامہ حافظ…

نمبردار برادران نے ایک لاکھ سے زائد مالیت کی گندم اور نقد رقم بیواؤں اور غریبوں میں تقسیم

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) نمبردار برادران منڈاھڑ نے گزشتہ روز تحصیل پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمد اباد کے علاقہ میرے میں ایک لاکھ سے زائد مالیت کی گندم اور نقد رقم بیواؤں اور غریبوں میں تقسیم کی اور ساتھ…

چوٹالہ میں عظیم الشان کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیراعوان)چوٹالہ میں عظیم الشان کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع جہلم کی 19 ٹیموں نے حصہ لیا ۔ فائنل میچ میں چوٹالہ الیون ٹیم فاتح قرار پائی چوٹالہ ٹیم کی فتح میں بیسٹ باؤلر ملک شاہ…

جوتانہ فیملی ہمارے علاقہ کا فخر ہیں ،جن کا شیوہ بغیر اقتدار کے بھی علاقہ کی خدمت ہے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)جوتانہ فیملی ہمارے علاقہ کا فخر ہیں ،جن کا شیوہ بغیر اقتدار کے بھی علاقہ کی خدمت ہے ،ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ،چوہدری عابد اشرف جوتانہ کا حلقہ این اے61 جہلم سے الیکشن لڑنا نیک شگون…

جامع مسجد گلزار مدینہ کوٹلی پیراں میں ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)30 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد گلزار مدینہ کوٹلی پیراں میں ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بفیضان کرم پیر سید محکم علی شاہ کرمانی القادری,پیر سید محمد نواز شاہ…

سگھر پور پنڈی سید پور روڈ پر فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی

پنڈدادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تھانہ جلال پور شریف کے علاقہ سگھر پور میں فائرنگ کا افسوسناک واقع رونما ہوا جس میں دو افراد زخمی ہو گئے سگھر پور پنڈی سید پور روڈ پر فائرنگ سے دو افراد…