پنڈدادنخان
سی ای او ہیلتھ جہلم ڈاکٹر محمد نعیم کا رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف کا وزٹ
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) سی ای او ہیلتھ جہلم ڈاکٹر محمد نعیم کا رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف کا وزٹ ۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او ہیلتھ جہلم ڈاکٹر نعیم کا رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف کا تفصیلی دورہ کیا…
پنڈ دادن خان کے نوجوان طالب علم محمد ضمیر نے ایم فل مقالہ ہ کا موضوع ” حضرت علامہ پیر محمد انور قریشی پر لکھ ڈالا
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے گاؤں پتھر ندی کے نوجوان طالب علم محمد ضمیر نے ایم فل مقالہ کے دفاع میں کامیاب ہوئے ان کے مقالہ کا موضوع ” حضرت علامہ پیر محمد انور قریشی ہاشمی پرنسپل…
پنڈدادن خان شہر کا اکلوتا سٹیڈیم تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا
پنڈ دادن خان (رپورٹ ملک ظہیرا عوان ) پنڈدادن خان شہر کا اکلوتا سٹیڈیم تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا چاروں اطراف جنگل بن گیا ،انتظامیہ کی عدم دلچسپی اور نااہلی کے باعث پنڈدادن خان شہر میں موجود سپورٹس کمپلیکس…
پنڈدادنخان چار بجلی کے ٹرانسفارمر ایک ہی رات میں چوری کر لیے گئے
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) واپڈا سب ڈویژن للہ کے علاقہ یونین کونسل احمد اباد میں واٹر سپلائی سکیم عیسی وال اور راج سر واٹر سپلائی سکیم سمیت چار بجلی کے ٹرانسفارمر ایک ہی رات میں چوری کر لیے گئے موٹر سائیکل…
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کے ساتھ ساتھ ہمیں سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی اپنانا ہوگی،مولانا مفتی محمد ایوب
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوری دنیا کےلئے رحمت اللعالمین بن کر آئے سیرت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل پیرا نہ ھونے کی وجہ سےاج کا مسلمان ذلیل و رسواء…
دھریالہ جالپ میں ریسکیو 1122 کے پوائنٹ کا افتتاح کر دیا گیا
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 تحصیل پنڈ دادنخان ڈسٹرکٹ جہلم نےسیکریٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ/ بانی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایات پر دھریالہ جالپ اور للہ انٹر چینج ٹوبھہ پر ریسکیو…
محمد احتشام اشرف نے ڈسٹرکٹ لیول پر تقریری مقابلہ میں ضلع بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول پننوال کا اعزاز محمد احتشام اشرف نے ڈسٹرکٹ لیول پر تقریری مقابلہ میں ضلع بھر میں اول پوزیشن حاصل کر کے پورے ضلع جہلم میں اپنے ادارے کا نام روشن کیا۔
جامع مسجد دارالاحسان اتھر میں محفل حسن قرأت و میلاد مصطفےٰ بعد نماز مغرب شروع ہوا جو رات دیر تک جاری رہا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) جامع مسجد دارالاحسان اتھر میں محفل حسن قرأت و میلاد مصطفےٰ بعد نماز مغرب شروع ہوا جو رات دیر تک جاری رہا. تفصیلات کے مطابق نماز مغرب کے فوراً بعد زیر انتظام میلاد و مسجد کمیٹی پروگرام…
انتخابات ابھی دور دور تک نظر نہیں آ رھے ،ملک افتخار احمد
پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان ) انتخابات ابھی دور دور تک نظر نہیں آ رھے پہلے احتساب پھر انتخابات کا فارمولا تمام سیاسی جماعتوں ان کے قائدین وزراء تمام سرکاری و غیر سرکاری افسران اور بیوروکریسی پر یکساں لاگو ھونا…
الحاج ملک غلام محمد رحمتہ اللہ علیہ کی 15 ویں سالانہ برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ٹوبھہ میں منائی گئی
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) بیورو چیف اے بی این نیوز / روزنامہ اوصاف ملک ظہیر احمد اعوان بھوچھال اف ٹوبھہ ،ملک عبدالقدیر اعوان بھوچھال اور ملک مسعود احمد اعوان بوچھال صدر منہاج القران تحصیل پنڈ دادن خان کے والد گرامی…